'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

یہ ڈرامہ عورتوں اور امیر مردوں کو سارے دو نمبر طریقے سکھانے کے لیے تیار کیا گیا۔ سینما میں بھی پروموٹ اسی لیے کیا گیا کہ سب دیکھ سن اور سیکھ لیں۔ یہ میڈیا کے لوگ انسانوں کے سخت دشمن ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ ڈرامہ عورتوں اور امیر مردوں کو سارے دو نمبر طریقے سکھانے کے لیے تیار کیا گیا۔ سینما میں بھی پروموٹ اسی لیے کیا گیا کہ سب دیکھ سن اور سیکھ لیں۔ یہ میڈیا کے لوگ انسانوں کے سخت دشمن ہیں۔
آج دوائی لینا بھول گئے تھے؟
 
کسی کی عظمت کے طے کرنے کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ کسی کے افکار پر کوئی ڈرامہ اگر سینما میں ریلیز ہو جائے تو اس کی فروخت ہونے والی ٹکٹوں کی تعداد کو گنا جائے۔

عظمت طے کرنے کا اصل معیار یہ ہے کہ یہ ڈرامہ عمران خان کی حکومت کے آزاد خیال معاشرے میں معاون ہے جبکہ اقبال کے اشعار اسکے برعکس معاشرہ چاہتے ہیں۔ موصوف چونکہ محفل کو اسی ایجینڈے کے پراپگینڈے کے لیے استعمال کر رہے ہیں سو مشتری ہوشیار باش! :sneaky:
 
سید ذیشان

facepalm_9k41.960.jpg
 
عرفان سعید

محفلین
ہ چھوٹے موٹے معاملات خلیل الرحمان قمر جیسے عظیم رائٹر اور شاعر اور پولی میتھ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ ابھی گھر بیٹھ کر مزید ڈائلاگوں کی آمد ہو رہی ہو گی۔
اور وہ ڈائیلاگ یہ ہے۔

وائرس فطرتا کورونا نہیں ہوتا اور جو کورونا ہوتا ہے وہ فطرتا وائرس نہیں ہوتا
:)
 
بعد از کرونا:
’کرونا میں دو طرح کے بیمار ہوتے ہیں۔ ایک جو وینٹیلیٹر پر ہوتے ہیں، اور ایک جو وینٹیلیٹر کے لیے روتے ہیں۔‘

قبل از کرونا:
’محبت میں دو طرح کے گناہگار ہوتے ہیں۔ ایک جو بے وفا ہوتے ہیں، اور ایک جو بے وفاوں کے لیے روتے ہیں۔‘:)
 
یہاں آپ نے صفائی کرتے ہوئے مجھے حیران کردیا۔ اس دو ٹکے کی ماسی کے لئے آپ اسے ۵٠٠٠ دے رہے تھے۔

لاکڈ ڈاون ہسبیڈ ود وائف بشکریہ میرے ساتھ تم ہو۔ :)
 
Top