عاصمہ شہزادی
محفلین
ہاہا ٹھیک کہا سسٹر آپ نے۔فہیم بھائی آپ ذرا اپنی زلفوں کی پک لگا ہی دیں
ہاہا ٹھیک کہا سسٹر آپ نے۔فہیم بھائی آپ ذرا اپنی زلفوں کی پک لگا ہی دیں
سسٹر آپ بھی بہت اچھی ہیں۔ فنی ہیں۔آئی نو۔۔۔۔
سمجھدار ہیں آپ کافی۔ ہاہاہاشک کرکے میں نے اپنی شامت کو بلانا ہے کیا
ہاہا آپ سسٹر سچ میں آپ بھی بہت بہت فنی ہیں ۔ کیون کٰآ ہوا آپ کے بالوں کو سسٹر؟بھیا پرموشن کے بجائے ڈیموشن ہو گئی ادھر تو
اوو سسٹر آپ کو لمبے بال پسند نہیں ہیں۔ چھوٹے پسند ہیں؟بالکل۔۔۔ آپ کو تو پتا ہے مجھے لمبے بال بالکل پسند نہیں
بھائی بہت اچھا قانون بنا ہے یہ تو۔ مجھے بہت پسند آیا یہ قانون۔ لمبے اور کالے بالوں سے زیادہ پسند نہیں آیا۔ ہاہاہہاآج نیوز میں سنا کہ برطانیہ میں بیویوں کو ڈرانے دھمکانے والے شوہروں پر بیویاں مقدمہ کرسکتی ہیں اور 5 سال ان کو جیل کی ہوا کھلا سکتی ہیں۔
بچارے شوہر پہلے ہی مظلوم ہوتے ہیں اوپر سے ایسا قانون اب کیا بنے گا ان کا وہاں۔۔۔۔
جی سسٹر۔
الحمداللہ عاصمہ تم کیسی ہو کہاں بزی رہتی ہو دن میں کبھی چکر ہی نہیں لگاتی محفل کاآپ سب بہت اچھے ہیں بہت اچھا ہے یہ فارم۔
کیسے ہیں آپ سب؟ خیریت سے ہیں؟
میں ٹھیک ہوں۔ گھر کے کام بہت ہوتے ہیں ختم ہی نہیں ہوتے کامالحمداللہ عاصمہ تم کیسی ہو کہاں بزی رہتی ہو دن میں کبھی چکر ہی نہیں لگاتی محفل کا
نہیں یار اگر آپ کے لیے مشکل ہیں تو میرے لیے تو نہ ممکن ہوے
بہت مشکل ہے یہ تو۔ آپ کر سکتی ہیں سسٹرز؟
نہیں میرا بیوٹی پارلر نہیں ہے۔ آپ کا ہے کیا؟کیا آپ کا بیوٹی پارلر ہے؟
آپ کا شکریہ سر۔
زبردست
بہت مشکل ہے یہ تو۔ آپ کر سکتی ہیں سسٹرز؟
اویس آپ کا بہت شکریہ!