میرے پسندیدہ بال

فہیم

لائبریرین
آج نیوز میں سنا کہ برطانیہ میں بیویوں کو ڈرانے دھمکانے والے شوہروں پر بیویاں مقدمہ کرسکتی ہیں اور 5 سال ان کو جیل کی ہوا کھلا سکتی ہیں۔
بچارے شوہر پہلے ہی مظلوم ہوتے ہیں اوپر سے ایسا قانون اب کیا بنے گا ان کا وہاں۔۔۔۔:eek:
 
مقدس

اچھااااا۔۔۔۔ ابھی نئوز دیکھتی ہوں۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top