مخلص انسان
محفلین
سمجھ نہیں آرہا بالوں پر کمنٹس کیا جائے یا آنکھوں پر
سمجھ نہیں آرہا بالوں پر کمنٹس کیا جائے یا آنکھوں پر
ایک اور آپشن تھا کمنٹ نا کرنے کا جو آپ نے کھو دیاسمجھ نہیں آرہا بالوں پر کمنٹس کیا جائے یا آنکھوں پر
آپ کی تصاویر بہت اچھی ہیں۔اویس آپ کا بہت شکریہ!
بہت ہی پیاری تصویر ہے۔
آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا۔سمجھ نہیں آرہا بالوں پر کمنٹس کیا جائے یا آنکھوں پر
بہت خوب!اس کی نوبت ہی نہیں آنے دی۔۔ میں نے خود ہی چھوٹے کروا لیے
ہاہاسمجھ نہیں آرہا بالوں پر کمنٹس کیا جائے یا آنکھوں پر
جی آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ زیادہ وقت نہیں لگتا ہےان بالوں کو سنوارنے کے لیے زیادہ وقت نہیں لگتا : )
ایک اور آپشن تھا کمنٹ نا کرنے کا جو آپ نے کھو دیا
اویس آپ کا بہت بہت شکریہ میری پسندیدہ تصاویر کوپسند کرنے کے لیے۔آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا۔
اوو خود ہی شیو کر لیتے ہیں؟ بہت ہی عمدہ سربہت خوب!
میں بھی خود ہی سر کی شیو کرتا ہوں۔ خوب آرام رہتا ہے۔
بہت ہی اچھی ہے۔ یہ آپ ہیں؟
بہت شکریہ اویس۔عاصمہ شہزادی آپ اتنی
اچھی اچھی تصاویر کہا سے لاتی ہیں؟
بہت ہی عمدہ ہے۔ کہا سے ملی آپ کو یہ امج؟