اویس ارشاد
محفلین
آپ نے بلکل ٹھیک کہا بھائی۔اگر آپ بال کھول کر سوجائیں تو میرے خیال سے صبح اس سے اچھے ہیئر استائیل کے ساتھ دن کا آغاز ہوگا
آپ نے بلکل ٹھیک کہا بھائی۔اگر آپ بال کھول کر سوجائیں تو میرے خیال سے صبح اس سے اچھے ہیئر استائیل کے ساتھ دن کا آغاز ہوگا
شکریہ سر!پڑھ کر اچھا لگا
لگتا ہے۔ آپ نے بلکل درست فرمایا۔ ہاہاہا ایک بار آپ کا مشورہ بھی استعمال کروں گی۔اگر آپ بال کھول کر سوجائیں تو میرے خیال سے صبح اس سے اچھے ہیئر استائیل کے ساتھ دن کا آغاز ہوگا
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ وہ ہی ہے۔ ویسے میں جانتی تو نہیں ہوں۔ آپ نے کہا ہے تو وہ ہی ہو گی۔پتا نہیں کیوں مجھے دوسری تصویر میں امریکی پاپ سنگر جسٹن بیبر نظر آ رہا ہے
آپ کا شکریہ سر۔نمبر 2 بہت اچھا ہے۔
کیا آپ کا بیوٹی پارلر ہے؟آپ نے بلکل ٹھیک کہا بھائی۔
نہیں نہیں میرا بیوٹی پارلر نہیں ہے۔کیا آپ کا بیوٹی پارلر ہے؟
ارے عاصمہ میں آپ کی بات نہیں کر رہی میں تو اویس صاحب سے پوچھ رہی تھینہیں نہیں میرا بیوٹی پارلر نہیں ہے۔
ہاہاہا معافی چاہتی ہوں غلطی ہو گیارے عاصمہ میں آپ کی بات نہیں کر رہی میں تو اویس صاحب سے پوچھ رہی تھی
یہ تصویر تو بہت چھوٹی ہے پتا ہی نہیں لگتا کیسے سیٹ کر رہی ہے
فہیم بھائی پاکستان میں کسی بہترین قسم کے نائی کی دوکان کا دورہ کریں ضرور مل جائیں گےمجھے میرے پسندیدہ بال مل نہیں پا رہے
اب گھر سے لانے پڑیں گے۔
نہیں اس معاملے میں ہم خود کفیل ہیںفہیم بھائی پاکستان میں کسی بہترین قسم کے نائی کی دوکان کا دورہ کریں ضرور مل جائیں گے
یعنی آپ خود۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیںنہیں اس معاملے میں ہم خود کفیل ہیں
جی کچھ ایسے ہی لمبے ہیںیعنی آپ خود۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
ہاہاہا بھائی آپ نے خالی جگہ میں غلط لفظ پُر کیا ہےجی کچھ ایسے ہی لمبے ہیں
نہیں "غلط" تو کہیں نہیں لکھا سچی سےہاہاہا بھائی آپ نے خالی جگہ میں غلط لفظ پُر کیا ہے