میرے پسندیدہ بال

فہیم بھائی پاکستان میں کسی بہترین قسم کے نائی کی دوکان کا دورہ کریں ضرور مل جائیں گے :rollingonthefloor:

نہیں اس معاملے میں ہم خود کفیل ہیں :)

یعنی آپ خود۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

خالی جگہ کا صحیح لفظ ہے۔۔۔۔

نائی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
پاکستان میں تو لوگوں کو الیکٹرک (بجلی) کی زیادہ ضرورت ہے ویسے:)
جی جی شادیوں کے دنوں میں تو۔۔۔۔ حضرت کو زیادہ ہی مشکلات ہوتی ہیں سنا ہے دلہے میاں کے میک اپ سے پہلے فیشل بھی کیا جاتا۔۔ تو بھاپ وغیرہ دینے کے لیے استعمال ہونے آلات بجلی سے چلتے ہیں :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین

تب بھلے آلات بجلی سے نہ چلیں۔
لیکن شادی کے بعد دولہے میاں ضرور بیگم کی باتوں پر بجلی کی طرح عمل پیرا ہوتے دکھائی دیتے ہیں:)
 
d2863acf3457319d024c5c3a5f806532.jpg
اس طرح کے بال بنا سکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں بنوانا چاہتا ہوں
 
Top