عائشہ عزیز
لائبریرین
میں تو پھر سے یہ ملی نغمے سن رہی ہوں۔
یہ والا مت سنئے گا۔ کان خراب ہو جائیں گے:میں تو پھر سے یہ ملی نغمے سن رہی ہوں۔
میں نے تھوڑا سا سن لیا ہے بھیایہ والا مت سنئے گا۔ کان خراب ہو جائیں گے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/83943/
میں نے تو یہ نہیں سنا بھیاایک خیال کی سچائی منزل پر ہمیں لے آئی
یہ شاید صرف کینیڈا والوں نے سنا ہوا ہےمیں نے تو یہ نہیں سنا بھیا
شاید اسی لئے آپ سیاسی دھاگوں میں شرکت نہیں کرتے کہ کہیں کسی کو آپ کے سیاسی علوم کے بارہ میں بھنک پڑ جائےلیکن سوالات ایسے سیاسی قسم کے تھے کہ شروع میں ہی کئی سوالوں کا جواب غلط ہوا اور پھر میں نے بند کردیا کہ کس چکر میں ڈال دیا ڈان والوں نے۔
میں نے سنا ہے اس نغمے کے ساتھ علامہ اقبال سرسید احمد خان وغیرہ کی تصویروں سلائیڈ بھی چلتی ہےمیں نے تو یہ نہیں سنا بھیا
تو اب کیوں نہیں مل رہا؟ کیا نیٹ پر حذف کر دیا گیا ہے؟میں نے سنا ہے اس نغمے کے ساتھ علامہ اقبال سرسید احمد خان وغیرہ کی تصویروں سلائیڈ بھی چلتی ہے
ممکن ہے، ویسے میں نے ٹی وی پر سنا تھاتو اب کیوں نہیں مل رہا؟ کیا نیٹ پر حذف کر دیا گیا ہے؟