نیرنگ خیال
لائبریرین
تم مقدس نہیں۔۔۔ تمہاری حرکتیں بےحد مقدس ہیں۔۔۔آپ کو کیسے پتا لگا میں مقدس؟
تم مقدس نہیں۔۔۔ تمہاری حرکتیں بےحد مقدس ہیں۔۔۔آپ کو کیسے پتا لگا میں مقدس؟
یہ سختی کہاں ہے بس آپ کو وعدہ یاد دلایا ہے اگر آپ نے وعدہ پورا نہ کیا تو پھر سختی بھی ہو سکتی ہےارے اتنی سختی۔۔۔۔ اور یہ فرحت کیانی کا اثر ہوگیا آپ پر۔۔۔ آپ نے بھی بندوق اٹھا لی۔۔۔۔ ویسے آج ایک اس سے ملتی جلتی تحریر لکھی ہے۔ یہ پڑھی آپ نے۔۔۔۔۔
جی درست کہا آپ نے، ابھی کسی اور نے بھی کلاس لی ہے میری اس تبصرے پر۔آپ کی معلومات تکلیف دہ حد تک کم ہیں۔
بس اب کسی دن ان شاء اللہ۔۔۔یہ سختی کہاں ہے بس آپ کو وعدہ یاد دلایا ہے اگر آپ نے وعدہ پورا نہ کیا تو پھر سختی بھی ہو سکتی ہے
ربط کے لیے شکریہ ذوالقرنین بھائی
اس لیے سیانے کہتے ہیں کہ ہر "یہاں" کی بات "وہاں" نہیں پہنچانی چاہیے۔جی درست کہا آپ نے، ابھی کسی اور نے بھی کلاس لی ہے میری اس تبصرے پر۔
مجھے تو ایک ہی ایلوویرا کا پتا تھا جو ہمارے گھر میں لگا ہوا ہے بھدا سا اور بے ہنگم سا۔ میرا خیال تھا یہ کوئی للی وغیرہ کی قسم کا پھول ہے۔ مگر آپ کے جواب کے بعد جب معلومات کیلئے وہاں رابطہ کیا تو ادھر سے اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ جواب ملا۔
شکریہ جناااباعلیٰ ۔۔۔۔
جو بہنوں کی نظر سے دیکھیں گی، وہ شادی تو نہیں کریں گی نا پھر ؟خوبصورت احساسات سے مزین ..خوبصورت نینی بھیا کی خوبصورت تصاویر☺
کوئی بہنوں کی نظروں سے بھائیوں کو دیکھے تو ان سے زیادہ حسین کوئی نہیں!
بس اب کسی دن ان شاء اللہ۔۔۔
حوصلہ افزائی و پسندیدگی پر شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔بہت پیاری تصاویر ہیں۔
شکرگزار ہوں جناااب۔۔۔بہت اعلی ما شاء اللہ
شکریہ عمر بھائیزبردست ۔۔
شکریہ سرسید پور جو گائوں ہے وہ ہمارے گائوں سے کافی زیادہ دور ہے۔
بہت ہی خوبصورت اور لاجواب تصاویر ہے بہت شکریہ۔ دل خوش ہو گیا۔
نظر باقی ہے۔۔۔ تصاویر اپلوڈ کرنے کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔لگتا ہے کیمرے کی اتنی ہی نظر تھی؟