زلفی شاہ

لائبریرین
آپ کے جرائم کی تعداد اتنی کم نہیں زلفی بھائی کہ آپ کو بھلا دیا جائے :)
آپ کہاں غائب ہیں اور کیوں!؟
مجرم کو بعض و اوقات پس پردہ جانا ہی پڑتا ہے۔کبھی کسی کے ڈر سے اور کبھی کسی کی زبردستی سے۔ سدا خوش رہیں بہنا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گزشتہ دنوں مارگلہ ہلز میں ہونے والی برفباری کے بعد ایک منظر۔۔۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی یہ دیکھیں۔۔۔۔
12698647_10154534604001978_837615715874701138_o.jpg
 

یاز

محفلین
گزشتہ دنوں مارگلہ ہلز میں ہونے والی برفباری کے بعد ایک منظر۔۔۔۔۔۔​

بہت شاندار منظر ہے نیرنگ خیال بھائی۔
جہاں تک میرا خیال ہے، یہ مارگلہ پہاڑ کی بیک سائیڈ کا منظر ہے، یعنی اسلام آباد والی سائیڈ کے مخالف والی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور مجھے فرحت آپ کو یہاں دیکھ کر فرحت کیانی کی یاد بھی آ رہی ہے، کیا آپ جانتی ہیں کہ وہ کہاں گم ہیں، اگر آپ کو علم ہو تو میرا سلام ان تک پہنچائیں اور ان سے کہیں کہ فرصت نکالیں ایک عدد لڑائی کی :)
دیکھیں تو کون یہ کہہ رہا ہے بھلا؟ گم شدہ لوگ خود دوسروں کو گم شدہ قرار دے رہے ہیں.
وعلیکم السلام شگفتہ. لڑائی کے لیے فرصت نکالی نہیں جاتی بلکہ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم. ہو جائے پھر؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پاک چائنہ سینٹر (اسلام آباد) میں ہونے والی مقامی اسلحے کی نمائش سے دو تصاویر۔۔۔۔۔۔

تلواریں۔۔۔۔
IMG_20151206_134531_zpsrqqxsfr0.jpg


پرانی بندوقیں
IMG_20151206_135420_zpsj2k3fqrg.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دیکھیں تو کون یہ کہہ رہا ہے بھلا؟ گم شدہ لوگ خود دوسروں کو گم شدہ قرار دے رہے ہیں.
وعلیکم السلام شگفتہ. لڑائی کے لیے فرصت نکالی نہیں جاتی بلکہ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم. ہو جائے پھر؟

ٹھیک ہے فرحت :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top