حاتم راجپوت
لائبریرین
سیف بھائی سونی کا کیمرہ ہے dslr a-580۔۔۔ کچھ تصاویر میرے سابقہ سیل فون nokia n8 سے اتاری گئی ہیں۔حاتم کیمرہ کون سا یوز کر رہے ہیں ؟
سیف بھائی سونی کا کیمرہ ہے dslr a-580۔۔۔ کچھ تصاویر میرے سابقہ سیل فون nokia n8 سے اتاری گئی ہیں۔حاتم کیمرہ کون سا یوز کر رہے ہیں ؟
دراصل میری بہت سی کلیکشن ایک وائرس اٹیک سے ضائع ہو چکی ہے،جو بچ گیا وہ غنیمت ہے۔۔واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب پر تاثر تصاویر ۔۔
اداسی تنہائی اکلاپا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جانے کیا کیا سمیٹ رکھا ہے محترم حاتم بھائی نے اپنے من کی زنبیل میں ،،،،
شام کو گھر جاتے پرندوں کی تصویر نہیں دکھی ۔۔
بہت شکریہ شہزاد ناصر صاحب۔۔ آپ کی رائے میرے لئے باعثِ فخر ہے۔بہت ہی زبردست تصاویر
فنی مہارت کا منہہ بولتا ثبوت
شراکت کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
بہت شکریہ ملائکہ بہنا۔۔۔ اور گاؤں کو پسند کرنے کے لئے تو خاص شکریہبہت زبردست تصاویر ہیں پیروناما والی بہت اچھی ہیں ۔۔۔ ۔ اور گاؤں بھی بہت پیارا ہے۔۔۔ ۔
کمال تو اُس ذاتِ با برکت کے ہیں سب عاطف صاحب،ہم تو ان کمالات کو کیمرہ میں قید کرنے کی حقیر سی کوشش کرنے میں لگے رہتے ہیں۔۔واہ، بہت ہی شاندار تصاویر ہیں۔ حاتم صاحب، آپ نے تو کمال ہی کردیا۔
اتنی عمدہ تصاویر شریکِ محفل کرنے کے لئے بہت شکریہ
بہت عمدہ اور لاجواب تصاویر ہین جناب بالکل ایک پروفیشنل فوٹوگرافر کی طرح
میری طرف سے ڈھیروں داد وصول کیجئیے
اور اتنی عمدہ تصویریں دکھانے کا شکریہ
بہت زبردست منظر کشی اور ساتھ میں لاجواب تبصرے۔ بہت خوب
سبھی احباب کا بہت بہت شکریہ اور نوازشیں۔۔زبردست بہت خوبصورت تصویریں ہیں
سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں۔۔۔علاقہ گوہدپور کے ساتھزبردست۔ پیارا گاؤں خوبصورت تصاویر۔ ویسے یہ گاؤں ہے کہاں؟
گاؤں کے بارے تو آپ سے متفق ہوں لیکن فوٹو گرافی سو فیصد میری ذاتی ہے۔۔ کسی کمال کی نہیں،اور نہ ہی میں کسی کمال کو جانتا ہوں۔۔لاحول ولاایک تو آپ کا گاؤں بہت خُوبصورت ہے اور دوسرا آپ کی فوٹو گرافی کمال کی ہے۔
بہت بہت شکریہ آپ کا تصاویر پسند کرنے کے لئے۔۔۔ایک تو آپ کا گاؤں بہت خُوبصورت ہے اور دوسرا آپ کی فوٹو گرافی کمال کی ہے۔