ناپسندیدگی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ صاحبِ دھاگہ پہلے بھی ایسا کر چکے ہیںقیصرانی بھائی یہاں ایک بات محسوس ہوئی۔کہ ریٹتنگ کے نظام میں" املاغلط" سے زیادہ اہمیت "زمرہ غلط " کا ہونا زیادہ اہم ہو گا ۔
آپ کا کیا خیال ہے ؟
مجھے خیال گزرا کہ آپ کی ناپسندیدگی کی ریٹنگ کی وجہ وڈیو کی ناپسندیدگی نہیں بلکہ زمرہ کی نشاشدہی کا مقصود ہو نا تھی۔
رپورٹ کا بٹن بہت ہمہ گیر امکانات رکھتا ہے۔ اور سبب کےتحت متن اور مندرجات پر منحصر ہوتا ہے جو صحیح ۔غلط نظر انداز کیے جانے کے لائق یا کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔عین ممکن ہے کہ اس کا فیصلہ کوئی ایک منتظم خود کو اپنی صوابدید پہ نہ کر سکے اور مختلف منتظمین کی آراء کا محتاج محسوس کرے۔اس کے لئے رپورٹ کا بٹن موجود ہے
رپورٹ پر کلک کر کے آپ لکھ سکتے ہیں کہ غلط زمرہ ہے۔ اسی پر فوری کاروائی ہوسکتی ہےرپورٹ کا بٹن بہت ہمہ گیر امکانات رکھتا ہے۔ اور سبب کےتحت متن اور مندرجات پر منحصر ہوتا ہے جو صحیح ۔غلط نظر انداز کیے جانے کے لائق یا کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔عین ممکن ہے کہ اس کا فیصلہ کوئی ایک منتظم خود کو اپنی صوابدید پہ نہ کر سکے اور مختلف منتظمین کی آراء کا محتاج محسوس کرے۔
جبکہ "غلط زمرہ " اگر ریٹنگ میں ہو تو بھی ایڈمنسٹریشن کے تحت لایاجاسکتا ہے اور "رپورٹ" کا ایک محدود اور واضح شارٹ کٹ ہو سکتا ہے۔
چلیے یوں ہی سہی۔رپورٹ پر کلک کر کے آپ لکھ سکتے ہیں کہ غلط زمرہ ہے۔ اسی پر فوری کاروائی ہوسکتی ہے
جیتے رہیئےچلیے یوں ہی سہی۔