مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

فخرنوید

محفلین
عبداللہ کے پیغام سے مجھے تو ہنسی آرہی ہے شکر ہے اس دفعہ بھارتی نیتاوں نے اس میں بھی پاکستان کی سازش قرار نہیں دےدیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ جو جی میں آئے کہہ دیں۔ دوسروں کے جذبات کا بھی اتنا ہی لحاظ رکھنا پڑتا ہے جتنا کہ وہ ہمارا رکھتے ہیں،
 

فخرنوید

محفلین
میں نے عوام کا نہیں کہا ہے ان کے نیتاوں کا کہا ہے جن کی زبان ذد عام ہے ۔۔ پاکستان پاکستان

صبح ہو یا شام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان پاکستان
 

ساجد

محفلین
شمشاد بھائی اور دیگر اراکین کی طرح سے ہی عبداللہ کا جواب مجھے بھی اچھا نہیں لگا لیکن دونوں ملکوں کے سیاستدانوں نے گند ہی اتنا ڈالا ہوا ہے کہ عوام ذرا سی بات پہ دست و گریباں ہو جاتے ہیں۔ اس لئیے تلخی کا ماحول پیدا ہوتے دیر نہیں لگتی۔
لہذا :notlistening:
 

طالوت

محفلین
جواب تو درست دیا عبداللہ نے ، مگر انداز درست نہیں ۔۔ کسی کو مرکز بنا کر نہیں کہنا چاہیے تھا عرف عام میں کہتے تو برا نہ لگتا اور نہ لگنا چاہیے،،،
وسلام
 
Top