مینڈکشمشاد نے کہا:تو پھر کیا رہا آپریشن کا؟
اوہ میں سمجھا کہ مینڈک کے آپریشن کی بات ہو رہی تھیشمشاد نے کہا:جی ہاں مینڈک کے آپریشن کی ہی بات ہو رہی ہے۔
ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو؟ کہیں زکام تو نہیں ہو گیا تمہیں؟
مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔ڈاکٹر عباس نے کہا:جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔
زکام تو مینڈک کو ہونا چاہیے نا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ڈاکٹر عباس کیا مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں؟
کیوں تم کیوں پوچھ رہی ہو؟ کہیں زکام تو نہیں ہو گیا تمہیں؟
ماوراء نے کہا:مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔ڈاکٹر عباس نے کہا:جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔