میٹھا کم پتی تیز

آپ لوگ چائے پینے تو محفل چائے خانه میں جاتے ھونگے
مگر کچھ لوگ میٹھا کم اور پتی زیاده پسند کرتے ھیں
تو سوچا ان لوگوں کیلئے الگ چائے خانه بنایا جائے

ارے بھائی ناراض نه هوں آپ کے چائے خانه کی رونق کم نھیں ھوگی کیونکه اكثر لوگوں کو میٹھا پسند ھے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو میٹھا نہیں کھاتا اور نہ ہی چائے میں چینی ڈالتا ہوں کیونکہ میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔
 
اچھا چلیں چائے ہی پلوا دیں۔ لوازمات کا انتظام میں خود کر لوں گا۔
مجھے لگتا ھے باقی سب محفلین کو میٹھا ھی پسند ھے.اس لئے یھاں نھیں آتے.آپ اپنے دوستوں کے ساتھ آئیں ھم آپ کیلئے لوازمات کا بندوبست بھی کرتے ھیں
 
چلو بھئی آ جاؤ سب کے سب

رحیم ساگر بھائی چائے مع لوازمات کے پلانے پر راضی ہیں۔
اپنے دوستوں کو ٹیگ بھی نھیں کیا ایسے که رهے ھو! اس کا مطلب ھے آپ چاھتے ھیں که باقی دوست محروم ره جائیں صرف آپ ھی لطف اٹھائیں! واه جي واه
 
مجھے بھی میٹھا کم ہی پسند ہے
لیکن چونکہ آپ صرف چائے پر ٹرخا رہے ہیں سو یہاں بیٹھنے کا فائدہ کوئی نہیں۔
نخرے تو دیکھو مفت میں مل رھا ھے اور کوئی شکر نھیں...پھر پاکستان کیسے ترقی کرے گا اگر ھم اس طرح نا شکری کریں تو؟
 
Top