مجھے الحمدللہ دونوں ہی پسند ہے وہ بھی مناسب مقدار جس سے بیماری کا اندیشہ نہ ہوتا ہو
پاکستان میں چینی کی قلت بھی ہے مہنگی بھی ہے،، اسی طرح کولیسٹرول والی چیزیں
مہنگی ہیں گھی اور تیل حد سے زیادہ صحت کے لئے مضر ہے
تین سفید کھانے کی چیزیں مختلف چیزوں میں استعمال کرکے بہت مزے بن جاتی ہے لیکن صحت کے لئے مضر ہے
میدا،،،، پوریاں پراٹھے کھانے میں بہت لذیذ لیکن صحت کے لئے خرابی۔
نمک ،،،، بہت تیز تو کوئی نہیں لیتا لیکن بہت سوں کی عادت ہے کہ مالٹا کھائے بھی نمک کے ساتھ ، تربوز میں بھی نمک وغیرہ وغیرہ صحت کے لئے خرابی ہے
چینی ،،، چائے میں تین چار چمچ، مٹھائیاں وغیرہ اس کے استعمال نہ کرنے میں بھی کوئی نقصان نہیں لیکن روز حد سے زیادہ شکر صحت کے لئے مضر۔
اور دیکھا جائے تو یہ تین سفید کھانے کے اجزاء مارکیٹ میں مہنگے ریٹ میں دستیاب ہے اور پاکستان میں اسی وجہ سے ٹائر بھی جلائے جاتے ہیں