میٹھا یا نمکین

آپکو میٹھا زیادہ پسند ہے یا نمکین

  • Total voters
    14

عزیزامین

محفلین
جی ہاں یہ تحریر کھانے کے متعلق ہی ہے جس میں آپ سے معلوم کرنا ہے کہ آپ کو نمکین سے زیادہ میٹھا پسند ہے یا نمکین مجھے تو نمکین پسند ہے میری زندگی میں میٹھے کی کوئی خاص اہمیت نہیں سواے آئیس کریم اور کینیڈا ڈراے کے
 
arifkarim

معطل
میں زرداہ (میٹھا) اور پلاؤ (نمکین) ایک ساتھ کھانا زیادہ پسند کرتا ہوں۔۔۔۔ اسی طرح کوکا کولا (انتہائی میٹھا) کبھی بھی خالی نہیں پیتا۔ ساتھ میں‌ضرور کوئی نمکین چیز کھاتا ہوں۔۔۔۔
اسلحاظ سے میں bi-taste ہوا:)
 
x boy

محفلین
مجھے الحمدللہ دونوں ہی پسند ہے وہ بھی مناسب مقدار جس سے بیماری کا اندیشہ نہ ہوتا ہو
پاکستان میں چینی کی قلت بھی ہے مہنگی بھی ہے،، اسی طرح کولیسٹرول والی چیزیں
مہنگی ہیں گھی اور تیل حد سے زیادہ صحت کے لئے مضر ہے
تین سفید کھانے کی چیزیں مختلف چیزوں میں استعمال کرکے بہت مزے بن جاتی ہے لیکن صحت کے لئے مضر ہے
میدا،،،، پوریاں پراٹھے کھانے میں بہت لذیذ لیکن صحت کے لئے خرابی۔
نمک ،،،، بہت تیز تو کوئی نہیں لیتا لیکن بہت سوں کی عادت ہے کہ مالٹا کھائے بھی نمک کے ساتھ ، تربوز میں بھی نمک وغیرہ وغیرہ صحت کے لئے خرابی ہے
چینی ،،، چائے میں تین چار چمچ، مٹھائیاں وغیرہ اس کے استعمال نہ کرنے میں بھی کوئی نقصان نہیں لیکن روز حد سے زیادہ شکر صحت کے لئے مضر۔

اور دیکھا جائے تو یہ تین سفید کھانے کے اجزاء مارکیٹ میں مہنگے ریٹ میں دستیاب ہے اور پاکستان میں اسی وجہ سے ٹائر بھی جلائے جاتے ہیں
 
میں بھی نمک اللہ کی نعمت شمار کرتا ہوں ۔ میٹھے کے بغیر بھی میرا گزارا ہو سکتا ہے
 
Top