سارہ پاکستان
محفلین
جی با لکل یہ با ت سمجھا نے کی کو شش کروں گی۔
کب اور کہاںکو بھا ئی جان بھلا کب خآ طر میںلا تے ہیں ۔۔۔۔۔ بس وجہ ہو نی چاہیے اور خو بصو رت ہو نی چاہیے
جیا جی بہت شکریہ آپ کے تبصرہ اور تعریف کا۔۔۔ یقین مانئیے بہت حوصلہ ملا ہے آپ کے الفاظ سے۔۔۔۔۔میں کوشش میں ہوں کے لکھتی رہوں اور امید کرتی ہو ں کے آپ آئندہ بھی اپنے قیمتی وقت سے میری تحریر کو پڑھنے اور اس پر اپنی رائے دینے کے لیے وقت نکالیں گیبہت خوب سارہ !
بہت اچھا لکھا۔۔۔۔۔۔ طرزِ تحریر بہت پسند آیا۔۔۔ خاص طور پر جیسے آپ نے 'اسٹارٹ' لیا ہے۔۔۔ بہت ہی اچھا !
آپکی تحریر کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ عام فہم اور دلچسپ ہے۔۔۔ اس میں کہیں بھی 'لیکچر' کا تاثر نہیں ملتا۔۔۔۔
مضمون بھی جامع ہے اور موضوع پر رہا۔۔۔۔۔ ہماری طرف سےڈھیر ساری داد قبول کیجئیے۔۔۔
اسی نو جوان نسل سے تعلق رکھنے کے باوجود آپ کی فکری سنجیدگی اور قلمی کاوش بلا شبہ قابلِ ستائش ہے۔۔۔۔۔
یونہی لکھتی رہئیے سدا۔۔۔ قلم کو زنگ مت لگنے دیجئیے گا۔۔۔۔
بہت خوش رہئیے۔۔۔۔
دعا گو
جیا
شمار کرنے کو ہم جو ہیںجاوید چوہدری کی کتاب "گئے دنوں کے سورج" کا یہ اقتباس یاد آ گیا۔۔۔۔
ایک روز بیگم سرفراز اقبال نے فیض صاحب سے پوچھا
"آپ کی زندگی میں اور کون کون آیا؟"
فیض مسکرائے اور کہا۔۔۔
"دلِ زار میں شمار کا حوصلہ کہاں !"
بھائی جان کا بھی کچھ ایسا ہی حال معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔
جیا جی بہت شکریہ آپ کے تبصرہ اور تعریف کا۔۔۔ یقین مانئیے بہت حوصلہ ملا ہے آپ کے الفاظ سے۔۔۔۔۔میں کوشش میں ہوں کے لکھتی رہوں اور امید کرتی ہو ں کے آپ آئندہ بھی اپنے قیمتی وقت سے میری تحریر کو پڑھنے اور اس پر اپنی رائے دینے کے لیے وقت نکالیں گی