میک اپ 2

فہیم

لائبریرین
پہلے دفعہ میں‌ خواتین کو مخاطب کیا تھا اب مرد حضرات کو کررہا ہوں۔
آئیں اور دیکھیں میک اپ کا کمال:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
میک اپ سے پہلے

dharmendra002300x356cq6.jpg
 

فہیم

لائبریرین
اس میں‌ تو سارا کام فوٹو شاپ میں‌ کیا گیا ہے۔
اور میرے خیال میں‌ ایسے کام کے لیے فوٹو شاپ سے بہتر کوئی دوسرا نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
جھریاں ختم کیں۔
تھوڑا رنگ کو نگھا را۔
اور بالوں کا اسٹائل نہیں‌ تبدیل کیا بس جہاں جہاں کے بال اڑگئے تھے بڑھاپے کی وجہ سے وہاں وہاں بال لگادیے:rolleyes:
سر کے بھی اور بھنووں کے بھی۔
 

زین

لائبریرین
یار کچھ زبردست قسم کا میپ کرتے پھر مزا آتا۔

تصویر والے "محترم" کو "محترمہ" کی طرح میک اپ کرائو۔;)
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہمم میری بہن بھی ایسا کرتی ہے ۔۔۔۔۔ اور وہ فریم وغیرہ بھی لگالیتی ہے اب تک 300 تصویریں کی ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پھر تو ان کو گانا شروع کردینا چاہیے۔

انتہا ہوگئی انتظار کی:rolleyes:
 
Top