میک اپ 2

فہیم

لائبریرین
یہ تو پھر آگے جا کر ہی معلوم ہوگا:rolleyes:

یا پھر زین سے ہی پوچھ لیتے ہیں کہ کیا بنے گا;)
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پھر تو ان کو گانا شروع کردینا چاہیے۔

انتہا ہوگئی انتظار کی:rolleyes:

انتہاء نہیں ابھی تو ابتدا ہے۔ اور ابتدا میں ہی یہ حال ہے تو آگے کیا بنے گا؟

فہیم ان کی خواہش پوری کر ہی دو۔ ان کو آجکل "محترمہ" کا شدت سے انتظار ہے۔

:mad::mad::mad:

یہ کیا ہورہا ہے میری غیر موجودگی میں :confused:
 

زین

لائبریرین
اب خود ہی تو کہا تھا کہ محترم کی شکل محترمہ کی بنا دیں۔ اب اس پر تبصرے تو ہوں گے ہی۔

تبصرے کا شوق پورا کرنا ہے تو "آج کی خبر" میں ، میں نے خبریں‌پوسٹ کی ہیں۔ اچھی اچھی خبریں ہے۔ 300 خبروں میں منتخب کی ہیں۔

ان پر تبصرے کا شوق پورا کرلیجئے :grin:
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا تصویر پر نہیں میں آپ تینوں کی گفتگو پر ہنس رہی ہوں :rollingonthefloor:

فہیم بے چارے کو کیا سے کیا بنا دیا۔ آپکا پارلز لیڈیز کے لیے تو صحیح ہے پر جنٹس کے لیے اچھا نہیں ہے :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
کیا کیا جائے۔
لیڈیز پارلر میں‌ تو ایک گاہک بھی نہیں آیا۔
تو سوچا کہ اب جینٹس پارلر ہی ٹرائی کرلیا جائے:grin:
 

فہیم

لائبریرین
راز کی بات بتاتا ہوں میں نے سرمایہ اپنی جیب سے لگایا ہی نہیں:rolleyes:
وہ محفل والی دوکان پر جو قبضہ جمایا تھا۔ اس کو ایک جگہ گروی رکھ کر لان لے لیا تھا:grin:
 

تعبیر

محفلین
ہو سکتا ہے کہ کام کرنے سے ٹھیک ہو جاؤں
سب خیر خیریت ہے آجکل یہاں وائرل انفیکشن پھیلا ہوا ہے سو میں بھی لپیٹے میں آگئی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
واؤ یعنی کے سُر و تال چل رہے ہیں۔ چلیں پھر انہی کو انجوائے کریں:rolleyes:

فکر نہ کریں رات کو سوئیں‌ گی تو انشاءاللہ صبح‌ تک یہ سَر میں بجنے والے سُر و تال ختم ہو جائیں گے۔
 
Top