کہاں فہیم کوئی فرق نہی پڑ رہا بلکہ ان دردوں کی وجہ سے نیند کہاں آتی ہے
ان حالات میں شعر و شاعری بھی بہت سوجھتی ہے۔
اس میں تو سارا کام فوٹو شاپ میں کیا گیا ہے۔
اور میرے خیال میں ایسے کام کے لیے فوٹو شاپ سے بہتر کوئی دوسرا نہیں۔
یہ ایک دھاگہ تھا میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد وہ کدھر گیا؟
یہ تم خواتین کارنر میں تاکا جھانکی سے باز نہیں آتے۔
ویسے ایڈیٹ اچھا کیا ہے میرا بھائی اس کام میں کافی ماہر ہے
یہ گمپ میں بنایا ہے، بہتر ہے کہ نہیں یہ تم بتاو