ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ جونئیر آپ ہمیں چلینج نہ کریں۔ ہم یہاں بیسیوں لوگوں کو بیک وقت مدعو کر لیتے ہیں اور محض دو لوگ مل کر دو گھنٹے میں دسیوں ڈشیز بنا لیتے ہیں۔
ویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ اس بار گرمی میں عمرہ کے لئے آ جائیں پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کیا بنا کر کھلاتے ہیں بغیر کسی سے پوچھے۔ تب تک آپ جو کچھ سیکھنا چاہیں سیکھ لیں۔
کیا یار چاولوں کی باتیں شروع کر دی ہیں، بھوک لگنا شروع ہو گئی ہے
آپ تشریف تو لائیں پھر دیکھیں ہم آپ کو کیا کیا بنا کر کھلاتےہیں
آپ کے اس انداز سے تو ہمیں خوف سا آنے لگا ہے کہ جانے کیا کھلا دیں اور پھر ہمارے لئے واپس آنا ممکن نہ رہے۔
کون سی پلیٹیں؟؟؟؟ ہمارے ہاں چیزیں دے کر یاد نہیں رکھا جاتا