سیما علی
لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپکی محبت کا !!!!سچ یہاں ہمارا تو دل بہت لگتا ہے اتنے پیارے پیارے لوگ ملے اس محفل کی بدولت یہ بات محفلین کی اچھی ہے کہ کم از کم سالگرہ پر رونق بحال ہو جاتی ہے۔
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اب جب بہت سے لوگ غیر فعال ہیں تو آپ ہی لوگوں کے دم قدم سے محفل چل رہی ہے۔ اس میں آپ ہیں۔ گلِ یاسمین، سید عمران، عدنان بھائی، وارث بھائی، عبدالرؤف بھائی و دیگر بالخصوص شامل ہیں۔
آپ کی تھوڑی توجہ ہے بہت
بڑھ گئی لفظوں کی ہمت شکریہ
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے آمین !!!!!!