حماد علی
محفلین
بہت شکریہ!اھلا و سھلا مرحبا!
بہت شکریہ!اھلا و سھلا مرحبا!
آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ!ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات
محفل میں خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
ویڈیو میں جو تصویر ہے. یہ تو خواجہ سرا ہے. مردان کا ہے. لوگ اسے مس مردان سے پکارتے ہیں. ہم تو فین ہیں اس بندے کےہاں جی
انٹرویو فیک لگتا ہے لیکن آپ کو زنانہ نام کے سابقہ کی وجہ سمجھ آ جائے گی۔
متفق مگر شیخ چلی تو بہت پہلے گزر گیا پوچھ لیں اسکےپروانے اور دیوانے ہی نا ہوں کے اسکی تعلیمات کا نفاذ کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔
متفق مگر شیخ چلی تو بہت پہلے گزر گیا پوچھ لیں اسکےپروانے اور دیوانے ہی نا ہوں کے اسکی تعلیمات کا نفاذ کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔
نہیں پا جی ۔۔۔ہم تو ٹھہرے غریب امیروں کے کوچہ رنگین و سنگین میں ہمارا کیا کام ہم تو مسجد میں چٹائی بچھا کر بھی استراحت فرما لیتے ہیں ۔بڑا شوق ہے جناب کو متفق ہونے کا؟ او ، یاد آیا ، آپ متفق آباد والے متفق شاہ تو نہیں ہیں؟؟؟
آپ یہ جسارت نا ہی کریں تو بہتر ہے ہمارے آپ کے لیے ۔۔نہیں جناب...... ہم تو شیخ صاحب کے چھوٹے موٹے فین ہیں.....اگر آپ اجازت دیں تو مابدولت آپ کے فین کہلوانے کے فخر سے فیض یاب ہونے کی گستاخی کرنے کی جسارت کر سکتے ہیں.......
ابھی پچھلے دنوں ہمارے ایک کزن نے سردیوں میں کسی کے فین چلانے پے میں فین کو چھت سے اتار گھما کر فرش پر دے مارا تھا کیا خیال ہے ؟ ہمیں یخ ٹھنڈی ہوا دینی ہے یا پھر اپنے پر شر سلامت نہیں رکھنے ۔۔اور ہاں شاہ صاحب ایک بات اور ، ہمیں اپنا فین بنانے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیجیے گا کہ ہم فین ہیں ذرا "وکھری ٹائپ" کے ..... جو گرمیوں میں گرم اور سردیوں میں یخ ٹھنڈی ہوا دیتے ہیں
باجی..... میرا مطلب ہے پاجی آپ تو ابھی سے گھبرا گئے ......آپ یہ جسارت نا ہی کریں تو بہتر ہے ہمارے آپ کے لیے ۔۔
ابھی پچھلے دنوں ہمارے ایک کزن نے سردیوں میں کسی کے فین چلانے پے میں فین کو چھت سے اتار گھما کر فرش پر دے مارا تھا کیا خیال ہے ؟ ہمیں یخ ٹھنڈی ہوا دینی ہے یا پھر اپنے پر شر سلامت نہیں رکھنے ۔۔
اور گرم ، ٹھندی ہوا کی ہمیں فکر نہیں ۔۔جو حالات کے گرم سرد تھپیڑے سہہ سکتے ہیں تو یہ ہمیں کیا نقصان پہنچائے گی
ہاں فین بننے کا بڑا شوق ہے ایسا کیوں نہیں کرتے کچھ کے لوگ آپ کے جیسا بننےکی چاہ کریں۔۔۔۔
یہ پیار محبت کی باتیں ہیں بھائیوں اور دوستوں میں نوک جھوک چلتی رہتی ہے دل پے نا لیجئے گا کوئی بات مزاح میں کہا ہے سب کچھ سلامت رہیں
محترم پسندیدگی کا شکریہ!محترم حماد علی صاحب آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
قابل غور۔۔۔۔خرم صاب ! ذرا آرام سے آپ تو جہاز ہی بن گئے ہیں بھئی اتنی تیزی سے اڑیں گے تو بہت جلد منزل پر پہنچ جائیں گے مگر یاد رکھیے راستے میں جو دلفریب و حسین مناظر ہوں گے ان سے لطف اندوز نہ ہو پائیں گے اس لیے سپیڈ ذرا آہستہ کہیں کوئ ایکسیڈنٹ ہی نہ کر بیٹھیے گا ہمیں اپنے محفلین ساتھیوں کی بڑی فکر ہے!
نہ صرف قابل غور بلکہ قابل عمل مشورہ ہے !قابل غور۔۔۔۔