آپ جہلم کی زبردست باتوں میں اور کچھ نا سہی، یہی بتا دیتےجناب اس سے زیادہ زبردست بات کیا ہوگی کے یہ میری جائے پیدائش ہے!
دیکھ لیجیے پھر جناب کہ جہلم کی عظمت کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے نہ جن کا "منہ" ہوتا ہے اور نہ جن کا "ناساں" یہ ان لوگوں کو بھی قبول کر لیتی ہے ۔آپ جہلم کی زبردست باتوں میں اور کچھ نا سہی، یہی بتا دیتے
نا منہ تے نا ناساں۔۔۔ تے میں وی جہلم جاساں
جی آ جی آ۔ویسے غالباً آپ کا اس معاملے میں کافی ذاتی قسم کا تجربہ ہے کہ آپ نے اتنی زبردست بات بتائ۔
جی بالکل وہ تو آپ کی بات سے اندازہ ہو گیا تھا ، اور اندازوں پر قائم کی گئ بات ذرا بے وزن ہوتی ہے اس لیے آپ سے تصدیق چاہی اور آپ نے میری بات پر مہرِ تصدیق ثبت کردی اس کے لیے شکریہ!جی آ جی آ۔
ہاہاہاہا میں نے کیا کہا آپ تو اتنے معصوم (استغفراللہ) کہ کوئ کیا کہے آپکو اور چھوڑیں بھئی جلے ہوئے سے کیا جلناآپ نےجلی کٹی باتیں سنانے سے باز نہیں آنا...... وہ تو میں ہی معصوم اور بے زبان ہوں جو آپ کی جلی کٹی باتیں سن لیتا ہیں ، دوسروں کو سناکے دیکھیں ، انہوں نے آپ کو تیر کی طرح سیدھا نہ کر دیا تو کہنا...... اور آپ زیادہ جلا نہ کریں نہیں تو میری طرح کالی ہوجائیں گی......
ہاہاہاہا میں نے کیا کہا آپ تو اتنے معصوم (استغفراللہ) کہ کوئ کیا کہے آپکو اور چھوڑیں بھئی جلے ہوئے سے کیا جلنا
ہاہاہاہا میں نے کیا کہا آپ تو اتنے معصوم (استغفراللہ) کہ کوئ کیا کہے آپکو اور چھوڑیں بھئی جلے ہوئے سے کیا جلنا
نہی تو کیانہیں جی آپ نے کیا کہنا ہے؟ آپ توبچپن سے گونگی ہیں.....
شکر ہے آپ نے لاحول نہیں پڑھا .... نہیں تو.....
نہی تو کیا
جوتے سمیت بھاگ جائیں نہی تو خرم بھی غائب ہوگا اور شہزاد بھینہیں تو....... نہیں تو " مژگان " غا ئب ہو جانی ہے اور صرف "نم " رہ جانا ہے..... خرم صاحب ، جوتا اتا ریں اور بھاگیں ، نہیں تو آج خیر نہیں......
جوتے سمیت بھاگ جائیں نہی تو خرم بھی غائب ہوگا اور شہزاد بھی
آپکو کیسے پتہبڑی ظالم ہیں آپ...... کسی ایک کو تو چھوڑ دیتیں ...... کہیں ہلاکو خان آپ کا دوررررررررررر کا رشتے دار تو نہیں ہے؟؟؟
آپکو کیسے پتہ
باقی سب چھوڑیں ان سب حضرات نے آپکو لفٹ کیسے کروادی کہیں آپ انکے کپڑے بھی تو نہی سیتےہم نے جاسوس چھوڑے ہوئے ہیں، جیمز بانڈ، زیرو - زیرو - پونے سیون اور تو اور آپ کی دہشتگردانہ گفتگو سے بھی اندازہ ہوتا ہے......
لفٹ نہیں کرواتے وہ لوگ انکو مگر یہ انکا حوالہ دےکر اپنا الو ضرور سیدھا کرلیتے ہیں جاسوسیت میں نام دکھانےکو ۔۔۔باقی سب چھوڑیں ان سب حضرات نے آپکو لفٹ کیسے کروادی کہیں آپ انکے کپڑے بھی تو نہی سیتے
ارے نہی انکا جاسوسیت سے کیا تعلق ضرور انکے کپڑے سیتے ہونگےلفٹ نہیں کرواتے وہ لوگ انکو مگر یہ انکا حوالہ دےکر اپنا الو ضرور سیدھا کرلیتے ہیں جاسوسیت میں نام دکھانےکو ۔۔۔