امجد میانداد
محفلین
دیکھیں تو پیچھا کون کرتا ہے
ہن رام اےاچھا ہے نا فرمابدار ہے پیچھے پیچھے چلتا ہے آگے آگے نہیں
دیکھیں تو پیچھا کون کرتا ہے
ہن رام اےاچھا ہے نا فرمابدار ہے پیچھے پیچھے چلتا ہے آگے آگے نہیں
ظاہر ہے انہین پیچھا کرنے سے فرصت ملے گی تو کوئی اور کام کرں گے ناپیچھا کرنے والے نظمیں نہیں لکھتے.
بھئی میں تو عینی سے متفق ہوں. یہ سیدھا سادا stalking کا کیس بنتا ہے!
یار زبیر مرزا بھائی آپ بھی مجھے عاشق ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں.لیں جی اس پر(میں ایسی محبت کرتاہوں) جناب عاشقِ نوخیز حسیب نذیر گِل کا تبصرہ ضروری ہے
پیچھا کرنے والے ہی نظمیں لکھتے ہیںپیچھا کرنے والے نظمیں نہیں لکھتے.
میں کی کیتا اے
ہن رام اے
بہت شکریہ بھائیبہت عمدہ شئیرنگ، پڑھ کر اچھا لگا،
اچھا تو پھر سکائپ سٹیٹس سے کچھ اقتباسات پیش کیے جائیں جن سے واضح ہو کہ میں ماسٹر ڈگری رکھتا ہوںآپ توماسٹرڈگری رکھتے ہیں جناب آپ کا سکائپ اسٹیٹس اس بات کا گواہ ہے