میں ایسی محبت کرتا ہوں

دیکھیں تو پیچھا کون کرتا ہے
hqdefault.jpg
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اچھا ہے نا فرمابدار ہے پیچھے پیچھے چلتا ہے آگے آگے نہیں :rollingonthefloor:
ہن رام اے
 
سید ذیشان

محفلین
بھئی میں تو عینی سے متفق ہوں. یہ سیدھا سادا stalking کا کیس بنتا ہے!

اگر یہ سٹاکنگ ہے تو غالب کے اس شعر کے بارے میں کیا خیال ہے. :unsure:

دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں
بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، کوئی ہمیں اُٹھائے کیوں؟

فاروقی صاحب تو پھر بھی ہل جل لیتے ہیں مرزا غالب نے تو پکا بندوبست کیا ہوا ہے۔
 
Top