خوش آمدیدمیں ایک استاد ھوں ۔ مادری زبان پشتو ھے. لیکن اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے ۔ پشتو اور اردو شاعری میں طبع آزمائی کرتا ھوں.
شبقدر فورٹ۔۔خوش آمدید
آپ سے سیکھنے کو ملے گا
آبائی علاقہ کون سا ہے؟
پرائمری سکول میں استاد ھوں اور تمام مضامین پڑھاتا ھوںخوش آمدید وصال۔
کیا پڑھاتے ہیں؟
جزاکم اللہ خیر. ۔خوش آمدید وصال احمد صاحب۔
محفل میں خوش آمدید. جنوں کی جیم مکسور ہے یا مضموم؟اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے
جی اس لنک پر کلک کریں، اصلاح سخن کا فورم کھل جائے گا۔جزاکم اللہ خیر. ۔
کوئی دوست۔ "اصلاح سخن" لنک دے
یا راھنمائی کرے۔ میں نوارد ھوں۔ ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کرنا ھے
مشکور ھوں محترم۔ پوسٹ کردیا
جُنونمحفل میں خوش آمدید. جنوں کی جیم مکسور ہے یا مفتوح؟
اردو محفل میں خوش آمدید محترم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم و رحمتہ اللہوع
جی آیاں نوں، پخیر راغلے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محمد فہدالسلام علیکم،
وصال احمد بھائی، محفل میں خوش آمدید