گلزار خان
محفلین
یہ کہاں ہے؟شبقدر فورٹ۔۔
یہ کہاں ہے؟شبقدر فورٹ۔۔
یہ پشاور کے شمال میں 40 کلو میٹر کے فاصلے پر ھےیہ کہاں ہے؟
شکریہ محترمہ "لاریب مرزا"اردو محفل میں خوش آمدید!!
ایف اے کرنے کے دوران کالج لائبریری میں شاعری کی کتابیں پڑھتا تھا۔۔ بس وھاں سے شوق ھواشعر و شاعری کا شوق کیسے اور کب ہوا اور کبھی خود بھی لکھی ہے آپ نے؟
اردو محفل میں خوش آمدید!!
محمد فہد بھائی!! جزاک اللہ!!وصال احمد بھائی، لاریب مرزا نے آپ کا استقبال تہ دل سے کیا اور آپ نے محفل میں آتے ہی لاریب کے مرسلے پر"غیر متفق ریٹنگ" دے دی اگر آپ نے یہاں سے شاعری سیکھنی ہے تو جلدی سے اپنی غیر متفق کی ریٹنگ ہٹاڈالیے وہاں سے اور یہ "آپشن " آپ کے پاس لاریب کے آن لائن آنے تک ہی محدود ہے واگرنہ دوسری صورت میں محفل میں آپ کو شاعری کا لائسنس نہیں مل پائے گا ۔۔۔
وصال احمد بھائی، لاریب مرزا نے آپ کا استقبال تہ دل سے کیا اور آپ نے محفل میں آتے ہی لاریب کے مرسلے پر"غیر متفق ریٹنگ" دے دی اگر آپ نے یہاں سے شاعری سیکھنی ہے تو جلدی سے اپنی غیر متفق کی ریٹنگ ہٹاڈالیے وہاں سے اور یہ "آپشن " آپ کے پاس لاریب کے آن لائن آنے تک ہی محدود ہے واگرنہ دوسری صورت میں محفل میں آپ کو شاعری کا لائسنس نہیں مل پائے گا ۔۔۔
ارے وصال احمد بھائی!! اگر غیر متفق ہونے کی وجہ ہمارا دوسری پوسٹ والا مراسلہ ہے تو ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔ ہم نے مزاحاً ایسا کہا۔ اگر آپ کو برا لگا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
ارے وصال احمد بھائی!! اگر غیر متفق ہونے کی وجہ ہمارا دوسری پوسٹ والا مراسلہ ہے تو ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔ ہم نے مزاحاً ایسا کہا۔ اگر آپ کو برا لگا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
میرا گمان یہ ہے کہ ان سے غلطی سے ٹچ ہو گیا ہے غیر متفق. اور نئے ہیں اس لئے ان کی توجہ نہیں گئی.
سنت رسول سے کونسا مذاق ثابت ہے مثلا کس قسم کا ؟جس مذاق میں کسی کی دل آزاری نہ وہ اور دوسرا "مسکرا" دے وہ مذاق سُنت رسول صلی اللہ علیہ ہے، شائستہ اور شگفتہ مذاق میں کوئی مضائقہ نہیں
محمد فہد بھائی!! اگر آپ کو ہم سنجیدہ لگے ہیں تو آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ ہم قطعاً سنجیدہ نہیں ہیں۔ بلکہ ہم نے تو آپ کے اندازِ گفتگو سے لطف کشید کیا ہے جناب۔مجھے کیا معلوم تھا کے آپ اتنا جلدی سیریس ہو جائے گی میں نے تو صرف ھلکا سا مذاق کیا تھا یہ سوچ کر کہ ہر وقت پندو نصائح کا دربار سجائے رکھنا بھی تو ضروری نہیں ہے
ہمارے ذہن میں بھی یہ بات آئی تو تھی۔ لیکن چونکہ وصآل بھائی نووارد ہیں اور ہم ان کے مزاج سے بالکل بھی آشنائی نہیں رکھتے تو معذرت کرنا مناسب خیال کیا۔میرا گمان یہ ہے کہ ان سے غلطی سے ٹچ ہو گیا ہے غیر متفق. اور نئے ہیں اس لئے ان کی توجہ نہیں گئی.
ھر کوئی کسی نہ کسی سے کچھ نہ کچھ دیکھ سکتا ھےخوش آمدید سر امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
معذرت خواہ ھوں. غلطی سے ٹچ ھوگیا ھےارے وصال احمد بھائی!! اگر غیر متفق ہونے کی وجہ ہمارا دوسری پوسٹ والا مراسلہ ہے تو ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔ ہم نے مزاحاً ایسا کہا۔ اگر آپ کو برا لگا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
بلکل میری توجہ نہی تھی۔ انجانے میں مس ھوگیا تھا۔میرا گمان یہ ہے کہ ان سے غلطی سے ٹچ ہو گیا ہے غیر متفق. اور نئے ہیں اس لئے ان کی توجہ نہیں گئی.
آپ لوگوں کی محبتوں کا مشکور ھوں.ارے وصال احمد بھائی!! اگر غیر متفق ہونے کی وجہ ہمارا دوسری پوسٹ والا مراسلہ ہے تو ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔ ہم نے مزاحاً ایسا کہا۔ اگر آپ کو برا لگا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔