ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں بھیا میں بنا چاکلیٹ کے بھی سکھا دوں مگر مجھے پتا ہی نہیں کہ سر کو کیسے پڑ ھا تے ہیں
آپ بتا دیں نا انکو۔۔

نہیں بھیا میں بنا چاکلیٹ کے بھی سکھا دوں مگر مجھے پتا ہی نہیں کہ سر کو کیسے پڑ ھا تے ہیںآپ بتا دیں نا انکو۔۔
تو پھر آپ کو آ گیا سبق؟؟؟؟ ویسے سبق پڑھا نے سے کیا مراد ہے آپکی؟؟؟ جلدی جلدی بتا دیں ورنہ میں نے ناراض ہو جا نا ہےخیر ، اب اتنی بھی معصوم نہیں ہو گڑیا،تم تو پوری محفل کو سبق پڑھانے پر مامور ہو ۔![]()
چلیں مجھے خوشی ہے آپکو اتنی ہی اردو آئی ہےما ف کرنا ھجے اردو نھں آتی![]()