dxbgraphics
محفلین
ایسی کوئی نوبت نہیں آئے گی انشاء اللہمنتظمین نوٹس لیں ۔۔ لڑی خبر سے منافرت میں بدلتی جارہی ہے ۔۔۔
بحرحال میرے تو ذاتی طور پر رونگٹے کھڑے ہوگئے کشف الاسرار پڑھ کر
ایسی کوئی نوبت نہیں آئے گی انشاء اللہمنتظمین نوٹس لیں ۔۔ لڑی خبر سے منافرت میں بدلتی جارہی ہے ۔۔۔
آپ ایک دو پیش کریں گے میں ایسی سو تحاریر پیش کردوں گا جن میں مخالف طبقہ نے کھلم کھلا آگ لگانے کی باتیں کی ہیں کہیں تو آڈیو اور وڈیو بھی پیش کردوں ۔ اور میرے پاس ایسی بھی بہت سی تحاریر ہیں جن میں آیت اللہ خمینی نے شیعہ سنی کو آگاہ کیا ہے شر انگیزی سے اور وہ وڈیوز بھی ہیں جن میں ایران کے سنی عالم نے وہاں کی شیعہ سنی ہم آہنگی کا ذکر کیا ہے ۔ بہر حال میں نے یہ دھاگہ اسلئے شروع نہیں کیا تھا کہ آپ زخمیوں اور انکے لواحقین سے ہمدردی کے بجائے انکے زخموں پر نمک چھڑکیں۔اگر آپ کی خواہش ہو تو خمینی صاحب کی ایک دو تحریریں بمعہ حوالہ جات پیش کر دوں تو شاید آپ کا شک دور ہوجائے۔
بغیر ثبوت کے بات نہیں کی میں نے۔
آپ ایک دو پیش کریں گے میں ایسی سو تحاریر پیش کردوں گا جن میں مخالف طبقہ نے کھلم کھلا آگ لگانے کی باتیں کی ہیں کہیں تو آڈیو اور وڈیو بھی پیش کردوں ۔ اور میرے پاس ایسی بھی بہت سی تحاریر ہیں جن میں آیت اللہ خمینی نے شیعہ سنی کو آگاہ کیا ہے شر انگیزی سے اور وہ وڈیوز بھی ہیں جن میں ایران کے سنی عالم نے وہاں کی شیعہ سنی ہم آہنگی کا ذکر کیا ہے ۔ بہر حال میں نے یہ دھاگہ اسلئے شروع نہیں کیا تھا کہ آپ زخمیوں اور انکے لواحقین سے ہمدردی کے بجائے انکے زخموں پر نمک چھڑکیں۔