مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
آپ کو جواب کیا موصول ہو رہا ہے لالہ ؟؟؟
Please enter a valid message.
اب وہاں میسج لکھنے کو تو جگہ ہی نہیں۔ پہلے لکھا آتا ہے موضوع شامل کریں۔ ٹائٹل دیں اور نیچے اس کے میسج لکھنے کو جگہ ہونی چائیے وہ ہے ہی نہیں۔ اور اس کے نیچے ہے رائے شمارے کا سیکشن۔
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ۔۔ دیکھ لو پھر سارہ ۔۔۔ :)

جُگ جُگ جیو ۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ پھولو پھلو ۔۔
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں تمھارے لیے۔
اور کیک ؟؟ :birthdaycake:

بہت بہت شکریہ جناب ۔۔۔ :) دیکھ لیا بھئی لوگوں کو یاد رہتا ہے ۔۔۔ ایک میں ہی ہوں بھلکڑ ہر بار حجاب کی سالگرہ بھول جاتی ہوں ۔۔ :( اور وہ مجھے ہر بار وش کرتی ہے ۔۔۔ :?
کیک آپ لے کے کھا لیں میری طرف سے ۔۔۔:p
 
Please enter a valid message.
اب وہاں میسج لکھنے کو تو جگہ ہی نہیں۔ پہلے لکھا آتا ہے موضوع شامل کریں۔ ٹائٹل دیں اور نیچے اس کے میسج لکھنے کو جگہ ہونی چائیے وہ ہے ہی نہیں۔ اور اس کے نیچے ہے رائے شمارے کا سیکشن۔

ایک بگ کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ آپ کسی دوسرے براؤزر میں آزمائیں۔ غالباً آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کوئی ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
ایک بگ کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ آپ کسی دوسرے براؤزر میں آزمائیں۔ غالباً آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کوئی ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ :)
بالکل صحیح ۔۔ فائرفاکس کی میل کر رکھی ہے آی ٹی والوں کو جلد ہوجائے گا انسٹال ۔۔
 
Top