مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
+رونا+ جن پے تکیہ تھا وہی پتییاں ہوا دینے لگیں۔ مجھ سے کس جنم کا بدلہ لے رہی ہو سارہ۔

باجو آپ بھی ناں، آپ بھلا دوسروں کی باتوں میں آتی ہی کیوں ہیں۔ اچھا چلیں ماوراء سے ایک بار پوچھ کر دیکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif

سارہ نے سختی سے منع کیا ہے باجو کوئی گفٹ نہیں دینا شمشاد بھائی کی سالگرہ پے ۔ :battingeyelashes: آپ بے شک سارہ سے خود پوچھ لیں
zzzbbbbnnnn.gif
:chatterbox:
سچی سے ۔ :battingeyelashes:

ہاں تو اس نے یہی کہا ہے ناں کہ شمشاد بھائی کی سالگرہ پر سارہ کو کوئی گفٹ نہیں بھیجنا۔ ظاہر سالگرہ میری تو گفٹ اس کو تھوڑا ہی بھیجنا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
کون سے ٹیسٹ ہو رھے ہیں ماوراء اور کیسے ہو رھے ہیں؟ ویسے ایگزیمز کے لیئے گڈ لک۔

ہاں ، ماورہ مجھے بھی بتاؤ کونسے ٹیسٹ ہورہے ہیں :chatterbox: تم نے فون پے تو ذکر ہی نہیں کیا تھا ،
ورنہ میں بھی دعا دے دیتی ۔ گڈلک :party: ،
کون سے ٹیسٹ کیا مطلب؟ تمام سبجیکٹس کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ جون میں ایک سال ختم ہو جائے گا۔ مئی سے فائنل امتحانات شروع ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی کوئی اور جنم بھی ہوا ہے کیا آپ کا جس کا بدلہ لوں گی ۔۔:grin:۔۔ آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں کیا ۔۔۔:( یہ باجو بھی نہ ۔۔ میں نے تو ان کو کہا تھا میرا گفٹ بھی شمشاد بھائی کو دے دیں ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔ اب یہ دونوں گفٹ بچا رہی ہیں ۔۔۔:grin:
 
تیشہ

cheerleader.gif

میں یہی چاہ رہی تھی کہ تم آؤ اس تھریڈ پے ہی سہی :battingeyelashes: :grin: مگر آؤ سہی ،
اسی لیے تو میں :chatterbox: لکھ رہی تھی ۔ :party:
:grin:
 
تیشہ

محفلین
+رونا+ جن پے تکیہ تھا وہی پتییاں ہوا دینے لگیں۔ مجھ سے کس جنم کا بدلہ لے رہی ہو سارہ۔

باجو آپ بھی ناں، آپ بھلا دوسروں کی باتوں میں آتی ہی کیوں ہیں۔ اچھا چلیں ماوراء سے ایک بار پوچھ کر دیکھیں۔

جناب ۔، ماورہ نے بھی کہہ دیا ہے نہیں باجو :shameonyou: بلکل نہیں ۔ ۔۔ ۔

اب :idontknow: ؟
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کوئی اور جنم بھی ہوا ہے کیا آپ کا جس کا بدلہ لوں گی ۔۔:grin:۔۔ آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں کیا ۔۔۔:( یہ باجو بھی نہ ۔۔ میں نے تو ان کو کہا تھا میرا گفٹ بھی شمشاد بھائی کو دے دیں ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔ اب یہ دونوں گفٹ بچا رہی ہیں ۔۔۔:grin:

مجھے معلوم تھا کہ سارہ تو میری اچھی سی بہن ہے وہ ایسا کہہ ہی نہیں سکتی۔
اب باجو ماوارء کا نام لگا رہی ہیں۔
جو بھی کر لیں اب تو یہ گفٹ سے بچ نہیں سکتیں۔
 
سارہ خان

محفلین
باجو محفل پر آوں تو تھریڈ پر بھی آؤں نہ ۔:battingeyelashes:۔ آپ کو پتا تو ہے گھن چکر بنی ہوں آجکل ۔۔سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔۔۔:worried:۔ وہ تو شکر ہے کہ سر میں جوئیں نہیں ۔۔ ورنہ کسی کو ہایر کرنا پڑتا اس کے لئے بھی ۔۔۔:grin::tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی کیا مصروفیت پال لی ہے تم نے، کیا کسی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے یا کہیں استانی لگ گئی ہو؟
 
سارہ خان

محفلین
جی شمشاد بھائی ماسٹرز کر رہی ہوں کلاسز جوائن کی ہیں ۔۔ اسائمنٹس بہت ملتے ہیں پڑھنا پڑتا ہے ۔۔
 
تیشہ

محفلین
باجو محفل پر آوں تو تھریڈ پر بھی آؤں نہ ۔:battingeyelashes:۔ آپ کو پتا تو ہے گھن چکر بنی ہوں آجکل ۔۔سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔۔۔:worried:۔ وہ تو شکر ہے کہ سر میں جوئیں نہیں ۔۔ ورنہ کسی کو ہایر کرنا پڑتا اس کے لئے بھی ۔۔۔:grin::tongue:

سر کھجاُ لیا کرو ۔۔ ورنہ سر میں جوؤئیں بڑھتی جائے گی :chatterbox:
فہیم کو ہایر کرلو
gig.gif
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے اگر جوئیں نہیں ہیں تو فہیم کو ہائر کر لے، تو کیا جوئیں ڈلوانی ہیں؟
 
زین

لائبریرین
سارہ بہنا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ خوش رہو۔ زندگی میں کوئی غم نہ ملے ۔ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے۔
:):):)
 
فہیم

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے اگر جوئیں نہیں ہیں تو فہیم کو ہائر کر لے، تو کیا جوئیں ڈلوانی ہیں؟

جوئیں ڈلوانی ہوتیں تو پھر آپ سے رجوع کیا جاتا نہ:rolleyes:
کچھ دن پہلے ہی خبر چلی تھی کہ آپ کی طرف ان کا کاروبار کیا جارہا ہے۔

مجھے تو بالوں‌ کی کیئر کے حوالے سے ہائر کرنے کا کہا ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں نے ٹنڈ کروائی ہوئی ہے اور کسی بھی قسم کی مداخلت سے بچنے کے لیے تارا میرا کے تیل کی مالش کر کے تنڈ کو چمکا کر رکھتا ہوں۔ بس دن میں ٹوپی پہن لیتا ہوں کہ کوئی پائلٹ رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔
 
تیشہ

محفلین
جوئیں ڈلوانی ہوتیں تو پھر آپ سے رجوع کیا جاتا نہ:rolleyes:
کچھ دن پہلے ہی خبر چلی تھی کہ آپ کی طرف ان کا کاروبار کیا جارہا ہے۔

مجھے تو بالوں‌ کی کیئر کے حوالے سے ہائر کرنے کا کہا ہوگا۔

ہاں بلکل :battingeyelashes:

یہ تو شمشاد ص خود ہی جوؤئیں کا سوچ کر لکھ گئے ہیں ، جبکہ میں نے تو جوُ کا نام بھی نہیں لیا :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
میں نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں نے ٹنڈ کروائی ہوئی ہے اور کسی بھی قسم کی مداخلت سے بچنے کے لیے تارا میرا کے تیل کی مالش کر کے تنڈ کو چمکا کر رکھتا ہوں۔ بس دن میں ٹوپی پہن لیتا ہوں کہ کوئی پائلٹ رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔

ویسے آپکی ٹنڈِ پے چار ، پانچ جوؤئیں بیٹھائی جائے تو کیا خوب لگے گی :party: بندہ گم لگا کر انکو کھلے میدان میں چپکا آئے :battingeyelashes:
 
Top