یہ آپ کا ابتسامی و مانجوئی و بصری استقبال ہے، بقول میرے مشکل والا استقبالانیس بھاَئ آموں کا موسم جرمنی میں تو کب کا ختم ھوا۔۔۔
بہت شکریہ اور نوازش ماہی احمد جی
اتنے زیادہ ÷÷ ۱۳ دفعہ÷÷ مختلف طریقے اور زبانوں میں مجھے پہلی دفعہ خوش آمدید کہا گیا۔۔۔۔۔ بہت زیادہ شکریہ جیاو جی ہر کدے آؤ
پُھلاں تا پیر،
ست بسم اللہ
خیری آؤ
بھلی کری آیاں
جی آیا ں نوں
پخیر راغلے
ہر کلہ راشہ
خوش آمدید
ویل کم
وش آتکے
ببو خیراٹ
بہت شکریہ آپکااردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید محترم طاہر صاحب
اگر بُرا منایا تو آپ کیا کر سکیں گیطاہر بھائی فورم میں خوششششش آمدید
اور
ھ نہیں ہ (انگریزی لفظ او یعنی O)
برا نہیں مانئیے گا، مجھے موقع ہی آج ملا ہے کیسی کی غلطی پکڑنے کا
اوہ اچھا دیر سے پتہ چلا۔۔۔۔ اب کچھ نہیں ھو سکتایہ آپ کا ابتسامی و مانجوئی و بصری استقبال ہے، بقول میرے مشکل والا استقبال
بہت شکریہ جی۔۔۔۔خوش آمدید بھیا!
آپکی نوازش ھے
عالی جناب طاہر جاوید صاحب
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
بہت شکریہخوش آمدید
بہت شکریہ آپ کاخوش۔آمدید!!!!!