ہاں آپ درست فرماتے ہیں ۔۔۔۔ مری پریشانی بھی یہی ہے:sleep:
مہ جبین محفلین ستمبر 9، 2013 #62 محفل میں خوش آمدید طاھر جاوید تاخیر کی معذرت یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ "طمایت کے سمندروں کی ہر ادا سے واقف ہیں " بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس درجہ تک پہنچ کر اتنی سادگی سے اس کا اعتراف کرتے ہیں ، ورنہ تو ہر شخص اپنے ماضی کے دکھڑوں کا رونا روتا ہی نظر آتا ہے ۔ اللہ اس طمانیتِ قلبی کو برقرار رکھے آمین آخری تدوین: ستمبر 9، 2013
محفل میں خوش آمدید طاھر جاوید تاخیر کی معذرت یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ "طمایت کے سمندروں کی ہر ادا سے واقف ہیں " بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس درجہ تک پہنچ کر اتنی سادگی سے اس کا اعتراف کرتے ہیں ، ورنہ تو ہر شخص اپنے ماضی کے دکھڑوں کا رونا روتا ہی نظر آتا ہے ۔ اللہ اس طمانیتِ قلبی کو برقرار رکھے آمین
طاھر جاوید محفلین ستمبر 9، 2013 #63 مہ جبیں بہت شکریہ ۔۔۔ طمانیت کے سمندر و صحرا اور سارے عالم بس اک حرف کی گردانی میں پوشیدہ ہیں۔۔اور یہ حرف آپ بھی جانتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
مہ جبیں بہت شکریہ ۔۔۔ طمانیت کے سمندر و صحرا اور سارے عالم بس اک حرف کی گردانی میں پوشیدہ ہیں۔۔اور یہ حرف آپ بھی جانتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام