اشتیاق علی
لائبریرین
واہ بڑی تیز سروس ہے ۔ بھلا کتنے کی ہے یہ سبز چائے؟
ہمارے دفتر والے تو ایسا نہیں کرتے۔ نہ چائے نہ کوئی بوتل۔ لے دے کر ایک پانی ہی ہے وہ بھی ۔۔۔۔کتنے کی ہے یہ نہیں معلوم۔ دفتر میں سارا دن، چائے ہر قسم کی، کوفی اور کوکا کولا مفت میں ملتے ہیں۔ جتنے جی چاہے پی جاؤ۔
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو۔اس کا مطلب ہے کہ لوگوں نے اس سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہو گا، جس کی وجہ سے سہولت واپس لے لی گئی ہو گی۔
میں وہاں جا ؤں گی تو واپس آنا میرے لیے بہت مشکل ہو جائے گااس میں سوچنے کی کیا بات ہے، لگا لو فیس بُک کا ایک چکر، لیکن چکر لگا کر واپس آ جانا۔
بس پھر نا جاؤ۔ یہیں ٹھیک ہے۔میں وہاں جا ؤں گی تو واپس آنا میرے لیے بہت مشکل ہو جائے گا
پر جا نا بھی ضروری ہے کچھ کام ہے وہاںبس پھر نا جاؤ۔ یہیں ٹھیک ہے۔
اچھا تو ٹھیک ہے پھر جلدی آ جانا۔پر جا نا بھی ضروری ہے کچھ کام ہے وہاں
میری مانو تو فیس بُک کا اکاؤنٹ ہی بند کر دو، میری طرح۔میں وہاں جا ؤں گی تو واپس آنا میرے لیے بہت مشکل ہو جائے گا
لالہ آپ نے کیوں بند کیا فیس بک کا اکاؤنٹ؟میری مانو تو فیس بُک کا اکاؤنٹ ہی بند کر دو، میری طرح۔
اب تک بند ہی پڑا تھا بھائی اب کچھ دن سے جا رہی ہوںمیری مانو تو فیس بُک کا اکاؤنٹ ہی بند کر دو، میری طرح۔