اشتیاق علی
لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ اب محفل میں آ ہی گیا ہوں تو بے چینی کیوں ہے؟
جب پتا ہے کے کل کیا ہو نے والا ہے اُس بارے میں تو سوچنا ہی پڑئے گا نافکر نہ کریں اور ٹھنڈا پانی پئیں جب کل آئے گی تو دیکھی جائے گی۔
پتہ ہے تو ہمیں بھی بتا دو ۔ شاید کوئی حل نکل آئے۔جب پتا ہے کے کل کیا ہو نے والا ہے اُس بارے میں تو سوچنا ہی پڑئے گا نا
حل تو ڈاکٹرنکا لے گا ناپتہ ہے تو ہمیں بھی بتا دو ۔ شاید کوئی حل نکل آئے۔
ڈاکٹر کب سے حل نکالنے لگ گئے۔۔حل تو ڈاکٹرنکا لے گا نا
اُس کا کام ہو گا تو وہی حل بتائے گا ناڈاکٹر کب سے حل نکالنے لگ گئے۔۔
ڈاکٹر تو دوا کا نسخہ بتاتا ہے ۔اُس کا کام ہو گا تو وہی حل بتائے گا نا
کل تو بہت دور کی بات ہے، اگلے لمحے کا علم نہیں کہ کیا ہونے والا ہے۔جب پتا ہے کے کل کیا ہو نے والا ہے اُس بارے میں تو سوچنا ہی پڑئے گا نا
خالی نسخہ ہی نہیں بتاتا، اچھے خاصے پیسے بھی نکلوا لیتا ہے۔ڈاکٹر تو دوا کا نسخہ بتاتا ہے ۔