صرف مبارکباد اور وہ بھی فون پر۔مین سوچ رہی ہوں میرے ایک دوست کا نکاح ہونے والا ہے اسے فون کرکے مبارک باد دے دوں
یہ بات تو صحیح ہے جانا تو اسکے گھر ہی چائیے مگر ابھی نکاح ہوا نہیں ہے ابھی تو فون ہی کروں گی۔ پھر بعد میں جائیں گے سبصرف مبارکباد اور وہ بھی فون پر۔
کوئی تحفہ لیکر اس کے گھر جاؤ۔
جب تک آپ کی خاتون خانہ واپس نہیں آ جاتی ۔ تب تک ۔سوچ رہا ہوں، ابھی اور کتنے دن خود ہی چائے بنا بنا کر پینی پڑے گی؟
ایک مہینہ اور بڑھ گیا ۔ کہیں ناراضگی تو نہیں کر لی بھابھی سے۔ابھی اس کے آنے میں تقریباً ایک مہینہ باقی ہے۔
شکر کر رہا ہوں کہ آزادی کا ایک مہینہ بڑھ گیا ہے۔ایک مہینہ اور بڑھ گیا ۔ کہیں ناراضگی تو نہیں کر لی بھابھی سے۔
تمہارے دماغ پر کسی چیز کا اثر ہو گیا ہے۔سوچ رہی ہوں کے آج کل سب ٹھیک ہو کر بھی ٹھیک نہیں لگ رہا ہے مجھے
کسی چیز کا نہیں بھائی کسی بات کا اثر ہوا ہے پر میں اُس بات کے حل سے خوش نہیں ہون اور نا ہی کبھی ہو پاؤں گیتمہارے دماغ پر کسی چیز کا اثر ہو گیا ہے۔
اچھا تو یہ بات ہے۔شکر کر رہا ہوں کہ آزادی کا ایک مہینہ بڑھ گیا ہے۔
لگتا ہے اب بھابھی جی کو بتانا ہی پڑیے گاشکر کر رہا ہوں کہ آزادی کا ایک مہینہ بڑھ گیا ہے۔
کوئی ضرورت نہیں بی جمالو بننے کی۔ اُسے پہلے ہی علم ہے۔لگتا ہے اب بھابھی جی کو بتانا ہی پڑیے گا
پر کیا کرؤں بھائی میں نے بہت کوشش کی پھر بھی میں آپنے آپ کو رازی نہیں کر پارہی ہوں جب بھی سوچ تی ہوں بہت ڈر لگتا ہے مجھے دل کر تا ہے اب میں کبھی نہیں سوچوں گی اُس بارے میں پر پھرکوئی بھی بات ایسی ہو جاتی ہے کے ہم سب کو اُس بارے میں سوچنے پر مجبور کر دے تی ہےاور جب وہ بات ہوتی ہے تو مجھے لگتا ہے کے ہم کتنے مجبور ہے چاھ کر بھی کچھ نہیں کر پارہے ہیںبڑے جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ٹھیک ہی کرتے ہیں۔ ان کے فیصلے من و عن مان لینا چاہیے۔
اچھا پھر آپ مجھے کہنے سے کیوں روک رہے ہیںکوئی ضرورت نہیں بی جمالو بننے کی۔ اُسے پہلے ہی علم ہے۔