پھر کتنا سوچ نا چاہیےمیں سوچ رہی ہوں کہ اتنا سوچنا بھی نہیں چاہیئے۔
کیوں کیا پریشانی ہے آپ کی آفش میں فیس بوک کھولنے میںمیں نے تو جانا ہی چھوڑ دیا ہے فیس بُک پر۔ ویسے بھی یہ ہمارے دفتر میں آگ کی دیوار کے پیچھے ہے۔
کم سوچنا چاہیئےپھر کتنا سوچ نا چاہیے
اچھا پر کبھی کبھی بہت سوچ لیں گے تو کیا ہوگاکم سوچنا چاہیئے
سر میں درد ہوگا۔اچھا پر کبھی کبھی بہت سوچ لیں گے تو کیا ہوگا
سچ کہا آپ نے اب میرے سرمیں درد ہو رہا ہےسر میں درد ہوگا۔
رہی سہی عقل بھی جاتی رہے گی۔
سچ کہا آپ نے اب میرے سرمیں درد ہو رہا ہے
دفتر میں فیس بُک کھلنے لگے تو پھر دفتر کا کام کون کرے گا، سب لوگ فیس بُک پر ہی مصروف رہیں گے۔کیوں کیا پریشانی ہے آپ کی آفش میں فیس بوک کھولنے میں
ہاہاہاہاہاہاہا پتا نہیں اب میری فیس بوک کا کیا ہو گیا ہے چل ہی نہیں رہی ہےدفتر میں فیس بُک کھلنے لگے تو پھر دفتر کا کام کون کرے گا، سب لوگ فیس بُک پر ہی مصروف رہیں گے۔