میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بات تو سوچنے کی ہے صاحب ۔۔ مگر

جانے چلی ہے کیسی ہوا سارے شہر میں
سوچیں ہوئیں سروں سے جدا سارے شہر ہیں

میری ایک بھتیجی کہہ رہی تھی: انکل کچھ سوچیں!۔
پوچھا: کیا، مثلآ؟۔
بولی: یہی کہ کیا سوچا جائے!!!۔
۔۔۔۔ آپ کیا فرماتے ہیں؟۔
 

مقدس

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ آج شمشاد بھیا کے گھر پڑوسیوں کی طرف سے کیا آنے والا ہے کھانے میں:laughing:
 

سیماب

محفلین
میں سوچ رہا ہوں 32 جانے کب آئے گی:waiting:
لگتا ہے اب بھی آپ 32 کے ہی شکار ہو گئے ہیں ۔
پتا نہیں آپ سب کا یہ مسئلہ کب حل ہوگا
سوچ رہا ہوں میں شمشاد بھائی جتنے پیغام کیسے کروں
اچھا اتنا مشکل ہے کیا ۔ چلیں اس کام میں میں آپ کی مدد کر دوں گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top