ناعمہ عزیز
لائبریرین
سوچ رہی ہوں کہ ٍ ٍ فیصل آباد کا پانی گندہ نا ہوتا تو بہت سکون ہونا تھا ۔
بازار سے ڈی وی ڈی منگوا کر دیکھ لیں۔سوچ رہی ہوں کہ یوٹیوب بلاک ہو گئی اب میں fast five اور final destination کیسے دیکھوں گی
صحیح کہہ رہی ہیں آپ پانی کافی گندہ ہو گیا ہے فیصل آباد کا۔سوچ رہی ہوں کہ ٍ ٍ فیصل آباد کا پانی گندہ نا ہوتا تو بہت سکون ہونا تھا ۔
ناممکنبازار سے ڈی وی ڈی منگوا کر دیکھ لیں۔
صحیح کہہ رہی ہیں آپ پانی کافی گندہ ہو گیا ہے فیصل آباد کا۔
وہ کیوں بھلا؟
واقعی صحیح کہا۔ باقی سڑکوں کا نظام بھی آج کل بہت ٹھیک چل رہا ہے۔ مگر ٹریفک بھی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ہممم م ایک یہی خرابی ہے یہاں بس
بالکل۔ مگر ہمارا دین اور حدیث ہمیں بات سلجھانے کا درس دیتے ہیں خواہ خود کسی کے آگے جھکنا کیوں نہ پڑے۔میں سوچ رہا ہوں بات سلجھانا آسان کام ہے لیکن پھر بھی ہم بات الجھانے میں ہی لگے رہتے ہیں
ایسا بھلا کیوں ہو گا۔اگر زکام ہو گیا تو
کیونکہ ابتداء ہو گئی ہے نا زکام ہونے کیایسا بھلا کیوں ہو گا۔
تو ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا تھا ناں جن سے نزلہ و زکام کی شکایت ہو سکتی ہے۔کیونکہ ابتداء ہو گئی ہے نا زکام ہونے کی
تو ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا تھا ناں جن سے نزلہ و زکام کی شکایت ہو سکتی ہے۔
دیکھا ناں ۔ گول گپے تو اکیلے نہیں کھانے چاہئے تھے۔ املی تو آپ ہی کھاؤ۔پرہیز پرہیز میں ہی آج میں نے گول گپے اور ابھی املی بھی کھا لی ہے
ہا ہا ہا ۔ مطلب سارے انسان الو ہیں ۔ واہ بھئی کیا کہنے آپ کے۔میں سوچ رہا ہوں کہ سوچنے کا کام تو الوّوں کا ہوتا ہے اس لیے سوچنا چھوڑ دوں۔
اکیلے کہاں کھائے ساتھ میں دوست نے بھی کھائے تھے نادیکھا ناں ۔ گول گپے تو اکیلے نہیں کھانے چاہئے تھے۔ املی تو آپ ہی کھاؤ۔
صرف سوچنے والے۔۔۔ہا ہا ہا ۔ مطلب سارے انسان الو ہیں ۔ واہ بھئی کیا کہنے آپ کے۔