اشتیاق علی
لائبریرین
ایویں ایصرف سوچنے والے۔۔۔
اب یہ ان پر ہے کہ وہ خود کو مشرقی الوّ سمجھتے ہیں یا مغربی۔۔۔
ایویں ایصرف سوچنے والے۔۔۔
اب یہ ان پر ہے کہ وہ خود کو مشرقی الوّ سمجھتے ہیں یا مغربی۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں کہ سوچنے کا کام تو الوّوں کا ہوتا ہے اس لیے سوچنا چھوڑ دوں۔
مشرق میں الوّ کو بےوقوف اور مغرب میں دانشمند سمجھا جاتا ہے۔۔۔ایویں ای
میں مشرق میں رہتے ہوئے بھی مغربی الوّ تصور کرتا ہوں خود کو۔۔۔۔۔یعنی کہ ابھی آپ سوچ رہے ہیں تو ثابت ہوا کہ آپ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہیں بھیا
آپ نے کس وے میں کہا تھا؟میں مشرق میں رہتے ہوئے بھی مغربی الوّ تصور کرتا ہوں خود کو۔۔۔ ۔۔
ٹیچر مس! کہیں آپ متضاد تو نہیں سوچتیں میری بات سے۔۔۔
مطلب ہوسکتا ہے کہ ٹیچر مس! مغرب میں رہتے ہوئے مشرقی۔۔۔۔۔۔آپ نے کس وے میں کہا تھا؟
مجھے کیا پتہ؟مطلب ہوسکتا ہے کہ ٹیچر مس! مغرب میں رہتے ہوئے مشرقی۔۔۔ ۔۔۔
اب یہ تو ٹیچر مس ہی بتائیں گی۔۔۔
اشتیاق بھائی آپ بڑے ہی معصوم ہیں سچی سچی۔۔۔۔مجھے کیا پتہ؟
میں مشرق میں رہتے ہوئے بھی مغربی الوّ تصور کرتا ہوں خود کو۔۔۔ ۔۔
ٹیچر مس! کہیں آپ متضاد تو نہیں سوچتیں میری بات سے۔۔۔
مطلب ہوسکتا ہے کہ ٹیچر مس! مغرب میں رہتے ہوئے مشرقی۔۔۔ ۔۔۔
اب یہ تو ٹیچر مس ہی بتائیں گی۔۔۔
میرے موڈ کی طرف دیکھ کر کہہ رہے ہیں ناں؟اشتیاق بھائی آپ بڑے ہی معصوم ہیں سچی سچی۔۔۔ ۔
ہائیں۔۔۔۔آپ کے لیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو میں متضاد ہی سوچتی ہوں بھیا
ہم م م م م م م۔۔۔۔۔۔میرے موڈ کی طرف دیکھ کر کہہ رہے ہیں ناں؟
یہی کہ آپ ناں مشرقی والے ہوہائیں۔۔۔ ۔
وہ کیا بھلا؟؟؟؟؟
یہ الحمد اللہ آپ کی بھتیجی یعنی میری بیٹی (رباب مقدس) کی تصویر ہے۔ہم م م م م م م۔۔۔ ۔۔۔
ویسے تصویر بھی بہت ہی کیوٹ اور معصوم لگا رکھی ہے آپ نے۔۔۔ ۔۔
یہ الحمد اللہ آپ کی بھتیجی یعنی میری بیٹی (رباب مقدس) کی تصویر ہے۔
جی بالکل۔۔۔مشرقی امریکہ میں پایا جاتا ہوں۔۔یہی کہ آپ ناں مشرقی والے ہو
جی بالکل۔۔۔ مشرقی امریکہ میں پایا جاتا ہوں۔۔
یورپ پھر بھی پہلے پڑے گا۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ۔۔یہ الحمد اللہ آپ کی بھتیجی یعنی میری بیٹی (رباب مقدس) کی تصویر ہے۔