تبسم
محفلین
بھائی گھرپر نہیں ہے میں اُن کو کیا ستاؤں گی وہی مجھے ستایں گےتو آج ان کی جگہ بھائی کو ستا لو۔
بھائی گھرپر نہیں ہے میں اُن کو کیا ستاؤں گی وہی مجھے ستایں گےتو آج ان کی جگہ بھائی کو ستا لو۔
مقصد تو ستانا ہی ہے ناں، تم نے اسے ستایا یا اس نے تمہیں ستایا، مقصد تو پورا ہو گیا ناں۔بھائی گھرپر نہیں ہے میں اُن کو کیا ستاؤں گی وہی مجھے ستایں گے
نہیں ہو گامقصد تو ستانا ہی ہے ناں، تم نے اسے ستایا یا اس نے تمہیں ستایا، مقصد تو پورا ہو گیا ناں۔
آپ تو مجھ پر الزام ہی لگایں گےاشتیاق بھائی یہ موڈ سے نہیں اوتار سے معصوم لگتی ہے۔ ویسے پوری نانی اماں ہے۔
فلحال آتو گئی ہوںواپس آ گئے ہیں تو اب آتے رہیں۔ پھر نہ کہیں غائب ہو جائیں۔
شکریہمیں تمہیں خوش آمدید کہتا ہوں۔
اپنے متعلق کچھ تو بتاؤ؟
میں نے جیسے ہی آپ کو بلایا آپ تو اس سے بھی پہلے آگئیں سوہنی پریمیں کچھ نہیں سوچ رہی
عینی آپ کو دیکھ کر آئی ہوں
میں سوچ رہی ہوں کیا میں کسی کو اردو لکھنا سکھا سکتی ہوں کمپیوٹر پرمیں سوچ رہی ہوں کہ عائشہ عزیز پری کیا سوچ رہی ہیں؟
وہی تو جیسے ہی میں نے پیغام لکھا اطلاع نامہ موصول ہوا کہ عینی آپی مجھے بلاتی ہیں۔میں نے جیسے ہی آپ کو بلایا آپ تو اس سے بھی پہلے آگئیں سوہنی پری
کوشش کر کے دیکھ لیںمیں سوچ رہی ہوں کیا میں کسی کو اردو لکھنا سکھا سکتی ہوں کمپیوٹر پر
ہاں جی مجھے سکھا دیںمیں سوچ رہی ہوں کیا میں کسی کو اردو لکھنا سکھا سکتی ہوں کمپیوٹر پر
جی کررہی ہوںکوشش کر کے دیکھ لیں
آپ کو تو آتی ہے باباہاں جی مجھے سکھا دیں
پھر کس کو سکھائیں گی عائشآپ کو تو آتی ہے بابا