سیماب
محفلین
کوئی بات نہیں میں نے تو ایسے ہی لکھ دیا تھاہیں شادی شدہ نہیں ہیں۔
پھر تو معذرت کہ آپ کے مراسلے سے غلط نتیجہ اخذ کر لیا۔
کوئی بات نہیں میں نے تو ایسے ہی لکھ دیا تھاہیں شادی شدہ نہیں ہیں۔
پھر تو معذرت کہ آپ کے مراسلے سے غلط نتیجہ اخذ کر لیا۔
اففففففففففف پھر سے اتنے سوالچلیں پھر مزید کچھ معلومات دیں۔
کتنے بہن بھائی ہو اور تمہارا نمبر کون سا ہے؟
مادری زبان کون سی ہے؟
کہاں سے تعلق ہے؟
فی الحال اتنا ہی۔
افففففففف لکھنے میں محنت نہیں لگی نایہ اتنے سارے ہیں،
یہ افففففففف ۔۔۔ ۔۔۔
لکھنے کی بجائے سوال کے جواب ہی لکھ دیتیں۔
تین ہی سوال ہیں بتادیں ان کے جواب بھیاففففففففففف پھر سے اتنے سوال
آپ کو کیا لگتا ہے میں باتوں ہو ں کے نہیںمیں سوچ رہا ہوں تبسم جی واقعی باتونی ہیں یا صرف موڈ میں باتونی لکھا ہوا ہے
یہ نا آپ میری باجی سے پوچھیں میں باتونی ہوں کے نہیں وہی اچھے سے بتا سکتی ہیںمیرا نہیں خیال آپ باتونی ہیں