جی ہاں پتا ہے نیند سے جاگ کر آدھی رات کو بھی کام کیا جاسکتا ہےکام تو کسی وقت بھی کر سکتے ہیں نا
مجھے تو کام صرف دن میں ہی ہوتاآپ کو بھی کرنا پڑتا ہے کیا ؟؟
کوئی بات نہیں، دوسرا سر لگوا دیں گے۔اتنا سوچو گی تو سر چکرا جائے گا
کوئی بات نہیں، دوسرا سر لگوا دیں گے۔
کھوکھر بھائی یہ سب حکمرانوں کی بدمعاشی ہے۔ عوام کو تنگ کرنا ہے اور بس۔میں سوچ رہا ہوں عید پر بجلی کہاں سے پوری ہوگئی تھی جو عید گزرنے کے فورا بعد بجلی جانی شروع ہوگئی
مجھے کوئی سر نہیں چاہیے کیا پتا میں ایک کا مانگوں آپ کسی دوسرے کا لے کر آجائیںیہ کام تو میں کب سے کر رہا ہوں۔ تمہیں کس قسم کا سر چاہیے؟
ظاہر ہے وہ کسی دوسرے کا ہی ہو گا ناں۔مجھے کوئی سر نہیں چاہیے کیا پتا میں ایک کا مانگوں آپ کسی دوسرے کا لے کر آجائیں