اب تو یہ اُن سے ہی پوچھنا ہو گا وہ کس سے پھسلنے والی ہےپھر کیا سونے چاندی پر پھسلتی ہیں؟ ان کا بند و بست کیا جائے؟
پھر پوچھا تم نے کہ ابھی تک موقع ہی نہیں ملا؟اب تو یہ اُن سے ہی پوچھنا ہو گا وہ کس سے پھسلنے والی ہے
ارے دو دن سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ملی ۔ اتنی مصروفیت تھی ۔ اب شاید ریگولر ہو جاؤں۔ آج رات کو بھی انشا اللہ آؤں گا ۔سوچ رہی ہوں اشتیاق علی بھائی کب سے ریگولر ہوں گے
اچھا پر کہنا تو چاہیے نا بھائیارے دو دن سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ملی ۔ اتنی مصروفیت تھی ۔ اب شاید ریگولر ہو جاؤں۔ آج رات کو بھی انشا اللہ آؤں گا ۔
بالکل بتانا چاہیے تھا۔ اور انہیں خیال بھی نہیں کہ ہم ان کے لیے کتنے پریشان تھے۔اچھا پر کہنا تو چاہیے نا بھائی