اس طرح کی گاڑیاں تو بہت ہے مگر چلانے کا موڈ جو نہیں تھاتو آپ یہ گاڑی لے لیں
بہتر ہے اپنا تعارف کروا دیں۔ دوسروں کا تعارف حاصل ہوتا رہے گا۔میں سوچ رہا ہوں کہ محفل پر تعارف کرائوں یا دوسروں کا تعارف لوں۔
کھابھی لی تھی اُس کی سزا بھی مل رہی ہےپھر کھالی یا سوچتی ہی رہ گئیں