تبسم
محفلین
لگتا ہے آئسکریم سے منہ دھوتے ہیںاب نہ ہی کھاؤ تو اچھا ہے۔ تھوڑی دیر اور ٹھہر جاؤ، جب اچھی طرح پگھل جائے تو اس سے منہ دھو لینا۔
لگتا ہے آئسکریم سے منہ دھوتے ہیںاب نہ ہی کھاؤ تو اچھا ہے۔ تھوڑی دیر اور ٹھہر جاؤ، جب اچھی طرح پگھل جائے تو اس سے منہ دھو لینا۔
سوچ رہی ہوں کے آپ نے پہلے آپنا نہیں بنایا تھا کیاسوچ رہی ہوں کہ پوری کلاس کے آسائنمٹ بنوا دئیے اب اپنا بھی بنا ہی لوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ تھانے کی بات جو کر رہے تھےرو کیوں رہی ہیں؟
میری طرح دوسرو سے ہی مانگ لیں خود بچ جائیں گےمیں سوچ رہا ہوں کہ محفل پر تعارف کرائوں یا دوسروں کا تعارف لوں۔
یہاں ہی تو ہوںمیں سوچ رہا ہوں سیماب جی کہاں رہ گئیں ہیں
جی نہیں آپ کو ڈرا رہی ہوںآپ تھانے سے ڈر گئیں
آج تو ان سے بات ہی نہیں ہوئی ہےہم نے تو تھانے دار شمشاد بھائی سے دعا سلام کرلی ہے
چلیں پھر جب ان کو فرست ملتی ہے بت بات ہوگیآج کل وہ مصروف رہتے ہیں
نہیں جی مجھے تنگ کرنے کا بالکل بھی شوق نہیں۔آپ تھانے کی بات جو کر رہے تھے
میری طرح دوسرو سے ہی مانگ لیں خود بچ جائیں گے
جی جتنا ضروری سمجھے کروا دیا ہےنہیں جی مجھے تنگ کرنے کا بالکل بھی شوق نہیں۔
اور اس کام کے لیے آپ ہی کافی ہیں ویسے آپ نے اپنا تعارف کرایا؟
ہاں ہونا تو چاہیےمیں سوچ رہا ہوں یہاں خوش آمدید کی چوپال ہونی چاہیے اور تعریف کے لیے ایک عدد پرچہ ہونا چاہیے
جو کروا دیا ہے وہ مجھے بھی بتا دیں میں 35 صفحے پڑھنے سے تو رہا۔جی جتنا ضروری سمجھے کروا دیا ہے
ہاں یہ مجھے پتا ہےیہ تو انتظامیہ فیصلہ کرئے گی نا
ہاہاہاہاہا چلیں پتا تی ہوںجو کروا دیا ہے وہ مجھے بھی بتا دیں میں 35 صفحے پڑھنے سے تو رہا۔