گھر میں کھانا بناننے اور گیز جلانے کے لیے اور فیکڑی میں مشینیں میں گیس استعمال ہوتی ہےسوچ رہی ہوں آپ لوگوں کے پاس گیس کا اتنا استعمال کیوں ہوتا ہے
کافی مشکل کام ہے یہ بھیاس کے لیے آپ کو بائیو گیس بنانی پڑے گی۔
آپ کے یہاں ہر جگہ گیس کا ہی استعمال کیوں ہورہا ہےگھر میں کھانا بناننے اور گیز جلانے کے لیے اور فیکڑی میں مشینیں میں گیس استعمال ہوتی ہے
تو آگ اور کس طرح جلائیں؟؟آپ کے یہاں ہر جگہ گیس کا ہی استعمال کیوں ہورہا ہے
آپ لوگ اپنا چولہا کیسے جلاتے ہیں؟آپ کے یہاں ہر جگہ گیس کا ہی استعمال کیوں ہورہا ہے
ہم تو صرف چولہے کے لئے ہی گیس استعمال کرتے ہیںآپ لوگ اپنا چولہا کیسے جلاتے ہیں؟
بہت طریقہ سے جلائی جا سکتی ہے اُس کے لئے گیس کا کیا کامتو آگ اور کس طرح جلائیں؟؟
لیکن ان سب سے سستی گیس ہی ہوتی ہے ویسے اور کون سے طریقے ہیںبہت طریقہ سے جلائی جا سکتی ہے اُس کے لئے گیس کا کیا کام
افففففففففففففففففففففففف کہاں کی سستی اب تو سوچ کر خرچ کر نی پڑرہی ہے گیسلیکن ان سب سے سستی گیس ہی ہوتی ہے ویسے اور کون سے طریقے ہیں
افففففففففففففففففف پھر تو ہمارے یہاں بہت سستی ہے گیس سیلندرسگرمیوں میں ہمارے گھر کا گیس کا بل صرف 190 روپے آتا ہے جبکہ سلنڈر استعمال کریں تو 1600 روپے کا خرچہ ہے