میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دس منٹ چلائیں پھر دس منٹ بند رہنے دیں، پھر دس منٹ چلائیں پھر دس منٹ بند رہنے دیں، نہ سردی لگے گی اور نہ گرمی اور وقت بھی اچھا گزر جائے گا۔
 

اسما جی

محفلین
اور اس کے ساتھ ساتھ یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ وہ پنکھے کے ساتھ ساتھ میری بھی آخری رات ہوگی کیونکہ امی مجھے پنکھے سے اس طرح کھیلتا دیکھ کر مار ڈالیں گی:nailbiting:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ نے بتانا تھا، میں تو یہ بتا سکتا ہوں کہ امی کو بتانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top