پتا نہیں یہیں کہیں تھیاففف آپ کی سمجھ کہاں گئی ہے
کہاں جائے گی خو ہی آجا ئے گیکہیں گم تو نہیں ہوگئی
اس میں یقین تو ہوگا ہی نا جو چیز اپنی ہو وہ کہیں کیسے جا سکتی ہےاچھا تو آپ کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے جو آپ کو اتنا یقین ہے
تو ان کو بھی یہاں ہی لے آئیں ناں۔پر واہاں کے دوست یہاں تو نہیں ہے
جائے تو تب ناں اگر ہو تو، جب ہے ہی نہیں تو کہاں جانی ہے؟اففف آپ کی سمجھ کہاں گئی ہے
سوچ رہی ہوں تم اتنی جلدی سو جاتی ہوںسوچ رہی ہوں کہ جلدی سے برتن دھو کے سو جاؤں اور کل کالج سے چھٹی کر لوں ۔
آج میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں نا اس لئےسوچ رہی ہوں تم اتنی جلدی سو جاتی ہوں